امجد خان نیازی ایک ��من پسند پارلیمنٹیرین۔ حالت دیکھیں کیا بنا دی اس کو مار مار کے۔ ایسا تشدد کیا جیسے تشدد کرنے والے کوئی درندے ہوں۔ مذمت۔ اللہ ان ��وگوں کو عقل دے جو ایسے تشدد پر خوش ہوتے ہیں۔
مری جیسے شہر میں لوڈ شیڈنگ دورانیہ 14 گھنٹے کر دیا گیا جہاں باقی شہروں کی نسبت لوڈ 70% کم ہے نہ کوئی انڈسٹری نہ کوئی فیکٹری،اے سی تو دور کی بات پنکھا تک نہیں چلتا۔
امپورٹڈ حکومت کی بہترین تجربہ کار ٹیم 👎👎👎👎👎
#LoadsheddingUpdates@CMShehbaz@HamzaSS
Shame on you.