کافر کتنا چالاک ہے ۔نو اسلامی ملک آپس میں دست و گریبان ہیں اور وہ دور بیٹھا تماشہ دیکھ رہا ہے ۔
اور ان نو بیوقوفوں کو یہ تک خبر نہیں کہ اسکے پیچھے چال کیا ہے ۔کافروں کی سازشوں کو سمجھیں مسلمانو
@Rasheedzehri9@SaraMirGilgity@FatimaPTI_IK@OfficialShehr اسکا بہت سارے حل ہیں لیکن عمل کسی نے نہیں کرنا
یہ ویزیبلٹی لمٹٹڈ کا اشو ہے
اور شیڈو بین بھی
گو کہ شیڈو بین کو ایکس تسلیم نہیں کرتا لیکن یہ آج بھی اکاؤنٹس لاگو ہے
جو رپیٹیڈ مواد شیئر کرتے ہیں یا ذیادہ ٹیگز لگاتے ہیں یا ذیادہ تعداد میں ٹویٹس کرتے ہیں
@enkidureborn@Umar_AliX ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا پر پراپگنڈہ ٹرینڈ کہاں سے آتے ہیں کون لاتا ہے ۔اس لئے جب بھی کوئی ایسی خبر دیکھو اسپر تبصرہ کرکے اسکو پزیرائی مت دو بلکہ اس سے ہٹکر اپنی وال پر اسپر ڈسکس کرو کیونکہ اکثر پراپگنڈہ روکنے والے ہی اسکے پھیلانے کا سبب بنتے ہیں
3
@enkidureborn@Umar_AliX مزید یہ کہ سنی سنائی بات کے بجاۓ حالات کے تناظر میں دیکھو جو ممکنات ہوں وہ بات کرو ۔ناکہ کسی کی سنی سنائی پر کان دھرو کیونکہ سنانے والے دو منہ سانپ بھی ہو سکتے ہیں ۔
ہمیشہ مثبت لکھو بولو اور ایسا بولو کے لگے کہ قومی ترجمان ہے ناکہ وقتی لکھاری
مختصر لکھو مگر جامع
2
@enkidureborn@Umar_AliX تنگی ہر شخص کو ہے چاہے آواز دبانے والا یا چاہے آواز اٹھانے والا
ہم اس کمبخت سوشل میڈیا کو اتنے عرصے سے استعمال کر رہے ہیں کیا سیکھا جو میں نے سیکھا وہ یہ ہے ۔
اپنی آراء پیش کرو
کسی پر انحصار نا کرو خاصکر انپر جنکا نام ہے کیونکہ ہربڑے نام کے پیچھےایک رموٹ سسٹم ہوتا ہے
1
ہم آرمی چیف تھے آرمی چیف ہیں اور آرمی چیف ہی رہینگے ۔
نوٹنگی لیگ جو کہتی ہے کہتی رہے ۔آئی ایس پی آر کی طویل خاموشی کے بعد دوسرے دن دوسری پوسٹ ۔
لگتا ہے نون لیگ کو سمجھ نہیں آرہی اس میسج کی ۔خیر پٹواریو سدھر جاؤ انی دیو
ورنہ حافظ کی مار سہنا تمہارے جیسے برگر بچوں کا کام نہیں
@shafqatmm1 قادیانی اسرائیلیوں کے شاگرد ہیں
وہ پاکستان میں ویسے ہی ہیں جیسے فلیسطین میں اسرائیلی تھے شروعات کے دنوں میں اور اب حالات سب کے سامنے ہیں۔
وہ جھوٹا نبی مانکر سچے نبی کے ماننے والوں کے بیچ دھڑلے سے رہ رہے ہیں ۔صرف یہی بات قیامت سےکم نہیں۔اب تووہ انکرمیڈیا پارلیمنٹ سبکوخریدرہے ہیں
یہ واقع بلوچستان کا ہے جہاں پر پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو پکڑا گیا اور بعد از گولی مار دی گئی گولی مارنے والا شخص لڑکی کا بھائی بتایا جارہا ہے ۔لڑکی مرنے سے قبل جو بلوچی الفاظ بلوچی ہے وہ یہ ہیں
خاتون کا آخری جملہ :
"سم ائنا اجازت نمے"
صرف گولی مارنے کی اجازت ہے
The video isn’t from Afghanistan — it’s 100% from Balochistan. You can clearly hear them speaking Balochi and Brahui. The real question now: how old is this video? We’re digging into it and verifying the facts.