@cutehunmee جماعت اسلامی نے بل پیش کیا تھا ایسے مجرم کو سر عام پھانسی دی جائت ۔۔لیکن باقی جماعتوں نے یہ تجویز قبول نہیں کی ۔کیونکہ وہ امریک سے ڈرتے ہیں
ملاکنڈ میں کامیاب عوامی اجتماع اس حقیقت کا واضح ثبوت ہے کہ عوام روایتی سیاسی جماعتوں کی کارکردگی سے مایوس ہو چکے ہیں۔ مہنگائی، بدامنی، کرپشن اور نااہلی نے لوگوں کو متبادل قیادت کی تلاش پر مجبور کر دیا ہے۔ آج عوام امید کی نگاہ سے جماعت اسلامی کی طرف دیکھ رہے ہیں، اور ان شاء اللہ مستقبل عوامی خدمت، دیانت دار قیادت اور حقیقی تبدیلی کا ہوگا۔
#MalakandStandsWithJI
گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
The reduction in petrol prices reflects the impact of public pressure and the people's voice. However, this relief is still insufficient.
Our clear demand is that the price of petrol be reduced to Rs. 225 per liter, the petroleum levy be completely abolished, and petrol prices be frozen for the next three years.
Price stability will restore confidence in the industrial sector, reduce production costs, and enable Pakistani products to compete more effectively in international markets.
At the same time, the government should take practical steps to reduce the prices of other essential commodities as well, so that the public can receive meaningful relief from the burden of inflation.
#FixPetrolAt225
حکومت پیٹرول سے بجٹ خسارے پورے کر رہی
اس وقت حکومت جنگ شروع ہونے کے وقت سے 40 روپے زیادہ فی لیٹر پیٹڑول بیچ رہی ہے روزانہ پاکستان میں تقریباً 2.83 کروڑ لیٹر پیٹرول بکتا ہے اور روزانہ 40 روپے کے حساب سے 113 کروڑ روپے (1.13 ارب روپے) اور ماہانہ تقریباً 34 ارب روپے اضافی کماتی ہے یہ سال کا 408ارب روپیہ بنتا ہے
وزیر سرے عام بتا چکے کہ الیٹ کلاس ٹیکس نہی دیتی اس لیے مہنگا پیٹرول بیچتے ہیں راتب خور اسی لئے باولے ہوئے پڑے ان کی تنخواہ اس سے نکلتی ہے
پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے مگر ہمارا مطالبہ ہے کہ قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے، پٹرولیم لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ پٹرول پرائز کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو اور ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں۔ حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔