صحافت اسے کہتے ہیں!
اب اسکے بعد سارے ٹاؤٹ گٹھری سے باہر نکلینگے اور بغیر ثبوت کے نون لیگ کے دفاع میں ہانکینگے۔ اور حکومت پنجاب دھمکیاں دینے پر اتر آئیگی!
بلّی تو تھیلے سے باہر آگئی، اب بھگڈر ملاحظہ کریں!
🚨🚨لگثری جہاز پر کڑوے سوالات، اچانک پروگرام میں بریک آگئی
لگثری جہاز کے بارے محمد مالک کے 17 سوالات، محمد مالک نے کہا، پلیز دھمکیاں نہ دیں، ہم نہ جھوٹ بول رہے ہیں اور نہ ہی بہتان لگا رہے ہیں، سادہ سوالات کے جواب دیں، اور پھر پرواگرام اُڑ گیا، اچانک بریک پر چلے گئے۔۔۔!!!
ایک بیان میں لاریجانی نے مسلم ممالک کی جانب سے ایران کی حمایت نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ ’کوئی اسلامی حکومت ایران کے عوام کے ساتھ نہیں کھڑی ہوئی، سوائے چند غیر معمولی معاملات اور محض سیاسی بیانات تک محدود رہنے والی مثالوں کے۔‘
تفصیل: https://t.co/ofIyViw2e4
عمران خان نے پچھلی ملاقات میں مجھ سے اصرار کیا کہ ایک بات باہر جا کر کہنا لیکن میں نے کہا نہیں کروں گی آج میں یہ ساری حرکتیں دیکھ کر کررہی ہوں
عمران خان نے مجھ کہا تھا یہ مجھے مار رہے ہیں اور آہستہ آہستہ یہ مجھے مار دیں گے اور اس کا ذمہ دار عاصم منیر ہو گا
ڈاکٹر عظمیٰ خان
عمران خان کے خلاف بدترین ظلم ہو رہا ہے۔ اس کے خلاف یہ ظلم آپ کے ڈر کو ظاہر کرتا ہے۔ آپ کو کوئی استثنیٰ بچا نہیں سکے گا۔
پارلیمنٹیرینز کو محصور کر دینا بھی اسی بزدلی کا تسلسل ہے۔ بے فکر رہیں، اب عوام اور عمران خان کا تعلق ہے۔ عوام اپنے لیڈر کے لیے نکلے گی!
My house is being raided right now by Islamabad police because I dared to quote Khan sb today in my tweets and presser in the Parliament House.
My crime ? I have repeated Khan Sbs words as to who will be responsible for any harm to him
Question for you all who are all of a sudden changing your Kaaba :
If Khan Sb @ImranKhanPTI has stated on record that the man responsible for any harm to Khan Sb is the current COAS, who is changing focus and targeting the Adiala jail Superintendant ? Why are the pressers and tweets changing the culprit ?