الیکٹرک وہیکل پالیسی 2025
کیا یہ صرف ایک ٹرانسپورٹ منصوبہ ہے؟ یا ماحولیاتی و صنعتی تبدیلی کا آغاز؟
شہباز حکومت نے خطرہ لیا ہے — اب دیکھنا ہے کتنا کامیاب ہوتا ہے۔
#قلم_کار#الیکٹرک_وہیکل_پالیسی#EV_Pakistan#شہباز_شریف #ماحولیاتی_تحفظhttps://t.co/9cwE8ePUCr via @QalamkarPK