پی ٹی آئی نے آج جمہوریت پسندوں کو کس مشکل میں لا کھڑا کیا۔ ہم اس ملک میں کسی بھی طرح کے مارشل لا اور گورنر راج کے سب سے بڑے مخالف ہیں اور کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج پر ہمارا دل رو رہا ہے لیلن ہمارے وجود کا ایک ایک حصہ یہ دعا بھی کر رہا ہے کہ خدا پی ٹی آئی جیسی آمریت کو اس ملک پر دوبارہ کبھی حاکم نہ بنائے۔
اس ملک کی سول سوسائٹی اور ہم جیسے لکھنے والوں نے ہر دور میں فوجی جرنیلوں کے مارش لا اور اس ملک میں آمریت کی سخت ترین مخالفت کی ہے لیکن یہ کیسی جماعت ہے جو بہ ظاہر جمہوری لباس پہنے ہوئے ہے، جمہوری نظام کی کمزوریوں فائدہ اٹھا رہی ہے مگر اس کا کوئی قدم جمہوریت نہیں۔
نہ یہ سیاسی مخالفین سے بات کرنے کو تیار ہے، نہ یہ جماعت فوج اور طالبان کے علاوہ کسی فورس کے ساتھ بیٹھنے پر یقین رکھتی ہے، نہ یہ کسی اختلاف کے لیے کوئی جگہ رکھتی ہے، نہ اس کے پاس اس ملک میں دستوری بالادستی کا کوئی منشور ہے۔ کل ملا کے عمران خان جیسا ایک اوسط درجے سے کم سطح کا آدمی اس جماعت کا رہنما ہے اور وہ کتنا ہینڈم ہے کے علاوہ کوئی کہانی بھی نہیں۔
خود اس پوسٹ کے نیچے اس جماعت کے چمچے کھڑ ے آپ کو باور کروائیں گے کہ یہ ایک فاشست سوچ کی عکاس ہے۔
ہم کہاں جائیں۔
لکھ کردے رہا ہوں ان کا باپ بھی ایمرجنسی اور گورنر راج نہیں لگاسکتا،یہ ردعمل کے ڈر سے ایمرجنسی نہیں لگائیں گے،شفیع جان کا چیلنج سنجیدہ لیکر ایمرجنسی لگادی گئی
@ShamaJunejo کے ساتھ اس نے ب**** کی ہے تو اس کو تو سولی پہ چڑھانا چاہیے اس طرح کی وضاحت کافی نہیں ہے اپ ٹیکس دیتے ہو تو اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ اپ اپنی ریاست کو گالیاں دینا شروع کر دو اپ اس ریاست سے اس ملک سے کماتے ہو تو ٹیکس دیتے ہو۔۔۔😡😡
یمن میں ایرانی پراکسی کو پٹہ ڈالنے پر طنزیہ کہا گیا آپ کا “ مکہ معائدہ کہاں ہے ؟
جس پر ترک وزیرخارجہ نے لاجواب کر دیا 🔥
تمھارا نیٹو پیپر ٹائیگر پچاس سال میں ایک مرتبہ ایکٹو ہوا ہے ہم نے تو ابھی شروع کیا ہے حوصلہ تو رکھو انی دیوں
گذری کل پاکستان کا PNS Hunain
اور بھارت کا INS Kolkata
انٹرنیشنل واٹرز میں ٹکرا گئے🙈
بھارت نے چیخ چہاڑا ڈالا ہوا ہے
کہ ہم انٹرنیشنل پانیوں میں تھے
پاکستان نے ٹکر ماری
پاکستان کہہ رہا ہے کہ بھارتی شپ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا تھا
پھر تیز موڑ کاٹتے ٹکر ہوگئی
ایڈیاں دوربیناں تے ایڈے وڈے سمندر چ ٹکر؟🤓
گلی دا موڑ سی یا سمندر؟🙈😜
مجھے یقین ہے
کہ یہ ٹکر اپنے چیتوں نے ہی ماری ہوگی
😝😝😝
حالیہ پاک بھارت جنگ میں
پاک فضائیہ اور پاک فوج نے تو بھارت پر اچھی طرح ہاتھ صاف کیا
مگر پاک نیوی یہ شرف حاصل نہ کرسکی
جسکا انہیں کافی دُکھ ہے
😂😂😂
ایک کلپ لگا رہا ہوں
6/7 سال پہلے بھی میں نے یہی کلپ ٹویٹر پر لگایا تھا
کلپ دیکھ کر اندازہ لگانا مشکل نہیں
کہ کل ہونے والا واقعہ کس کی کرتوت ہوگا
جوان نے نال جوڑ کے پورا بھارتی جہاز چھلیا😜
ایک طرف پکنک اور پھر پینک موڈ ہے
دوسری طرف بلڈ پریشر ہائی اور بانہہ چاڑھنے کا موڈ ہے
ویلڈن بوائز 👍
جہاز آندے جاندے رہیندے
تُن کے رکھو دشمن نُو❤️
#پاکستان_نیوی❤️
ڈرائیور مینو 23/24 سال دا لگدا
جیہڑا موٹر سائیکل تو اُتر کے سدھا
جہاز دی سیٹ تے آ بیٹھا🥰
@MashwaniAzhar کل جب اپ کو سکیورٹی دے رہی تھی پنجاب حکومت تو اپ نے ان سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی غیر اخلاقی رویہ اپنایا اور ان کو کہا کہ اپ دفع ہو جائیں مجھے اپ کی سکیورٹی کی ضرورت نہیں ہے میں عوامی ادمی ہوں اور اج یہ نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔۔😡😡😡
@PTIofficial@SohailAfridiISF کل جب اپ کو سکیورٹی دے رہی تھی پنجاب حکومت تو اپ نے ان سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی کی غیر اخلاقی رویہ اپنایا اور ان کو کہا کہ اپ دفع ہو جائیں مجھے اپ کی سکیورٹی کی ضرورت نہیں ہے میں عوامی ادمی ہوں اور اج یہ نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے۔۔😡😡😡
@NajamBajwaa ایک کے بعد ایک ڈرامہ۔۔
کیا اس کو رہائش کے لیے کوئی ہوٹل نہیں ملا تھا ان لوگوں کے گھروں میں جا کر اس نے رہائش رکھنی تھی یہ کیا سستے ایکٹر سستے ڈرامے کر رہے ہیں۔۔😡😡😡
@HamidMirPAK یہ وہی ڈرامے باز منافق ہے جو پختون خواب میں جس کے لیے دو دو گھنٹے کے لیے روٹ لگا دیا جاتا ہے اور ٹریفک روک دی جاتی ہے اور یہاں پر وہ ڈرامے بازی کر رہا ہے عوام کا خیر خواہ بن رہا ہے جب کہ اس کے یوں بیٹھنے سے عوام زیادہ ذلیل ہوئی وہ سیدھا گزر جاتا تو عوام جلد روٹ کلیئر ہو جاتا ہے۔
@abuharispti@HamidMirPAK جہالت اپنی حدوں کو چھوتے ہوئے جب اس کے لیے روٹ لگایا گیا تھا تو وہ دو منٹ میں سیدھا نکل جاتا تو اتنی دیر ٹریفک نہ رکتی لیکن اس نے ٹریفک میں رک کر تماشہ بنانا ڈرامے بازی کرنا اور بلاک ٹریفک کے رش کو اپنے سپورٹرز شو کرنے کی ناکام کوشش کی۔۔
@fawadchaudhry یوتھڑاس میں کیا غلط ہے۔۔
قانون کی نظر میں سب برابر ہیں اگر باقی لوگ چیکنگ کروا کر جا رہے ہیں تو اس کے عملے کو چیکنگ کرانے میں کیا تکلیف ہے۔اگر اس کو قانون کے مطابق سکیورٹی کے پیش نظر بیگ چیک کروانے کے لیے کہہ دیا تو اس میں کیا توہین ہو گئی وزیراعلی کی۔۔😡😡
یہ شخص پاکستان میں افغانیوں کے کردار کا مکمل مجموعہ ھے۔ کسی کمنٹ کی گنجائش نہیں۔
جن لوگوں نے انکو یہاں لا کے بسایا وہ وہ قوم کے مجرم ھیں انہوں نے اپنے اقتدار کے لئے بیگانی جنگوں میں ھمارے وطن کو ملوث کیا ۔ یہ لوگ روز محشر ان تمام شہیدوں کو جوابدہ ھونگے جنہوں نے جنگوں اور دھشت گردی میں جانیں گنوائیں۔
@JimmyVirkk بے غیرت غدار یوتھیے پاکستان کے صرف ایک بزنس مین شاہد خان کی دولت 15 ارب ڈالر ہے ۔ کمینیے تم نے پورے پاکستان کے امدن کس طرح 17 ارب ڈالر لگا دی ہے۔۔۔
Source: The Florida Times-Union https://t.co/IzhtL1ywki
@JimmyVirkk بے غیرت غدار یوتھیے پاکستان کے صرف ایک بزنس مین شاہد خان کی دولت 15 ارب ڈالر ہے وہ کمینی ہے تم نے پورے پاکستان کے امدن کس طرح 17 ارب ڈالر لگا دی ہے۔۔۔
Source: The Florida Times-Union https://t.co/IzhtL1ywki
✅پاکستان صرف ایٹمی اور میزائل طاقت ہی نہیں ہے،
✅اس کے پاس انتہائی قابل مسلح افواج بھی ہیں،
✅ حالیہ جنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دی،
✅وہ ٹینک سے لے کر لڑاکا طیاروں تک ہر چیز تیار کرتا ہے۔
میثاقِ مکہ کے بعد سعودی ٹی وی
🇵🇰🇸🇦🇹🇷
@ahsanaziz8880@UmarCheema1 میرا شہر فیصل اباد ہے اور فیصل اباد میں ہزاروں فیکٹریاں ہیں کپڑے کی کاروں کی حتی کہ ضروریات زندگی کی تقریبا تمام چیزوں کی فیکٹریاں موجود ہیں لیکن ان میں سے مجھے کوئی بھی چیز سستی نہیں ملتی کیونکہ بہت سرمایہ کاروں نے اپنا پیسہ خرچ کر کے زمین خرید کر لگائی ہے۔
@ahsanaziz8880@UmarCheema1 مالا ڈیم میں انے والا پانی مقبوضہ کشمیر سے نکل کر اتا ہے اور دوسری بات کہ منگل ڈیم کو فری میں نہیں بنا پاکستانی عوام کے اربوں کھربوں روپے خرچ ہوئے ہیں اور پھر وہ سستی بجلی بن رہی ہے۔۔اور اس کے بدلے لوگوں کو ان کی زمینوں کی قیمتیں ادا کی گئی ان کو روزگار دیا گیا