سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب سابق چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب زبیر احمد خان کو اُن کے گھر کے باہر سے نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا گیا ہے۔
#justiceforzubairkhan#releasezubairkhan
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار، صداکار، ہدایت کار، دانشور ضیا محی الدین صاحب کا انتقال پاکستانی دنیائے ادب و فن کا ناقابل تلافی نقصان، ایک عظیم عہد کا اختتام۔ #ZiaMoheyddin
کل میرے ایک دوست کو 2 کالے ویگو میں کچھ لوگوں نے لاہور میں اٹھا لیا۔ ایف آئی اے والے قسمیں کھاتے ہیں ہم نے نہیں اٹھایا ۔اب کچھ دن بعد اچانک ایف آئی اے کو پہنچا دیا جائے گا اور ان کو مجبور کیا جائے گا پرچہ دو ۔ آپ لوگوں کو سمجھ نہیں آتی کہ ہم نے پی ڈی ایم کے ساتھ نہیں ملنا۔
مشیر وزیراعلی پنجاب و چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب زبیر احمد خان نے مختلف محکموں کی کمیٹیوں کے چیئرمین نامزد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیے۔
#PML#PMLQ#PTI#Rawalpindi
وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے مشیر وزیراعلی پنجاب و چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب زبیر احمد خان سی ایم آفس میں ملاقات کرتے ہوئے۔
#PML#PMLQ#PTI#Rawalpindi#Pakistan
پاکستان مسلم لیگ راولپنڈی کے زیر اہتمام یوتھ ونگ اور ایم ایس ایف کا کنونشن راولپنڈی میں جاری جس میں چیئرمین چیف منسٹر کمپلینٹ سیل پنجاب زبیر احمد خان، جنرل سیکرٹری فیاض تبسم، مرکزی صدر یوتھ ونگ بلال شیرازی اور مرکزی صدر MSF سہیل چیمہ بھی موجود ہیں۔
@ChParvezElahi@mooniselahi