بچوں نے انتھک کوششیں کیں اور اپنے والد کو خونخوار جانوروں کے منہ سے واپس لانے کے لئے سخت جدوجہد کی۔ جدوجہد زندگی ہے اور بقا جدوجہد میں ہے، چپ نہ بیٹھیں، جدوجہد جاری رکھیں، ایک دن کامیابی ضرور ملے گی۔
عبدالحمید زہری کی بازیابی سعیدہ حمید سمیت خاندان کو مبارک ہو۔
@asmashirazi
Heart-wrenching video of Shabir's wife. Everyone should speak up against enforced disappearances.
“Return my Shabir to me” Zareena cries out, “I cannot speak Urdu, that's why I cannot convey my plea anywhere”
Do Zareena's sobs not reveal her pain and anguish even in her cries?
Safar Ali was forcibly abducted by Pakistani forces in a raid on his home on October 23, 2013. Ganjal, the wife of Safar, struggled for the safe recovery of her husband. However, in 2018, Ganjal became psychologically unfit due to the trauma she experienced and passed away..!!
بانُک گنجل کو اس ریاست نے ازیتناک و کربناک زندگی گزارنے پر مجبور کردیاتھا اور تا مرگ وہ صرف اور صرف اپنے شوہر کا نام لیتی ہوئی گزر گئی۔
یاد رہے سفر بلوچ کو 23 اکتوبر 2013 کو پاکستانی فوج نے بازوِ زور لاپتہ کردیا تھا تاہم وہ پاکستانی ٹارچر سیلوں میں مقید ہے۔
Baloch students face restrictions to conducting study circle and bringing books at UOT; this proves that colonial institutions never prioritize the nurturing of politically aware youth but instead they corrupt and suppresses them.
#Balochistan
When “big brother” feared from the politically mature Baloch students, they started banning books, students politics, threatening & harassing and forcibly disappearing them which continues till today.
#ReleaseSohailAndFassiehBaloch#SaveBalochStudents
کتنی ازیتیں سہی عبدالحمید کے بچوں نے مگر آج والد کو دیکھ کر وہ ان ازیتوں کو بھول گئے ہونگے سعیدہ اور اسکی چھوٹی بہن ماہروز اور اسکے بھائی حمل کو والد کی بازیابی بہت مبارک ہو دعا ہے کہ اللہ ماہ گُل اور ماہ لِکہ کو یہ خوبصورت دن دکھائے اور میرے بھی بھائی بازیاب ہوں ۔
میری چاچی گنجل جو میری خالہ بھی تہی میرے چاچا کے لاپتہ ہونے کے بعد وہ زہنی مریض بن گہی اور سفر کا راہ دیکہتے دیکہتے وہ سفر کے جانے کے 5 سال بعد اس کی وفات ہوگی اس ریاست نے نہ صرف میرے چاچا مجھ سے چھین لیا اس کے ساتھ میری خالہ بھی مجھ سے چھین لی ہمارے گھر کو تباہ ویران کر دیا