@AzazSyed عبدالوحید مہاجر کوٹہ پر آزاد کشمیر میں گریڈ سترہ سے ترقی کرتا جب اکیسویں گریڈ میں پہنچا تو پتہ چلا وہ کشمیری مہاجر نہیں ہے۔
https://t.co/aBuIrOHhUL
@AzazSyed سابق مہاجر ممبر اسمبلی طاہر کھوکھر نے یہ سکینڈل بے نقاب کیا جس کے مطابق پانچ مہاجر ممبران اسمبلی اصل میں کشمیری مہاجر ہیں ہی نہیں۔
https://t.co/lkiIDsPUGg
@AzazSyed
عاصم بٹ چار سال ممبر آزاد کشمیر اسمبلی اور وزیر سپورٹس رہا۔ پھر پتہ چلا وہ کشمیری مہاجر ہے ہی نہیں اسکا سٹیٹ سبجیکٹ جعلی ہے
https://t.co/sV7V6VTFeN
@AzazSyed شاہ جی خدارا اپنی ذہنی شکست خوردگی سے باہر نکلیے۔ جب دنیا کے پاور سینٹر ریپلیس ہوتے ہیں تو اسکی قیمت بھی بڑی ہوتی ہے۔ آپ نے اپنی ذہنی شکست خوردگی اور غلامی کو حقیقت پسندی کے غلاف میں لپیٹ کر خود کو تسلی دی ہوئی ہے۔
@MubashirAZaidi سب سے بڑا کردار ایرانی اہل دانش و سیاست کا آپکی کی طرح ذہنی و نفسیاتی شکست خوردگی سے انکار کا ہے۔ سامراج کی سب سے بڑی طاقت یہی ہے کہ اس نے ذہنی شکست خوردہ انٹلیکچول پیدا کیے ہیں جو حقیقت پسندی کے نام پر لوگوں کو ذہنی غلامی بیچتے ہیں۔