جب سے رياست وجود ميں آيا ہے تب سے آج تک ہم يہ نعرہ لگا رہے ہيں کہ پاکستان زندہ بادـبلکل زندہ باد ليکن کيا معيشت،تعليم،صحت،بنيادی انسانی حقوق،امن و امان،آزادی اظہار راۓ زندہ باد ہيں؟نہيں يہ تو ستّر سالوں سے مردہ باد ہيں-اگر زندہ باد ہے تو صرف پاکستان زندہ باد ہے-
During the ANP tenure in government, we were establishing new universities in every corner of Pakhtunkhwa. Not a single university ever faced a financial crunch. In fact, we prioritised education above all and generously supported both new and existing institutions with full commitment.
Once a thriving sector has now been thrown to the ground. Seeing our historical and prestigious Peshawar University crippled by financial crisis, delayed salaries and teachers leaving in droves simply pains me. This is not just a governance failure, it is a direct betrayal of our future generations. Education must be rescued before it is too late.
The provincial government is deliberately suppressing accountability by removing assembly questions without any explanation,solely to hide its corruption and gross incompetence.The PTI led provincial government has completely failed to recognize that it is answerable to the 1/2
بندہ اگر سینیٹ آف پاکستان جیسے ادارے میں بھی تاریخ پر بات نہ کرے تو کہاں کرے؟ ان کو ڈر ہے کہ سچی تاریخ سامنے آنے کے بعد ان کی معاشرتی علوم کی عمارت ہوا میں اُڑ جائے گی۔ آج سانحہ بابڑہ پر بات کرتے ہوئے میری تقریر کے 4 حصے نہ صرف ٹی وی چینلز سے کاٹ دیے گئے بلکہ سینیٹ آف پاکستان کے یوٹیوب چینل سے بھی ہٹا دیے گئے۔ یہ ہے آپ کا "آزاد" پاکستان، جہاں ایک سینیٹر کو بھی بولنے کی آزادی نہیں۔ اور پرسوں کچھ معاشرتی علوم کے دیوانے اسی آزادی کا 78واں جشن منائیں گے۔
طالبان ایک کنٹرولڈ پراجیکٹ ہیں۔ ڈی آئی خان اور بھکر کے درمیان صرف ایک پل کا فاصلہ ہے، لیکن صورتحال یہ ہے کہ ڈی آئی خان مکمل طور پر دہشتگردوں کے کنٹرول میں جا چکا ہے، جبکہ بھکر کے عوام کو شاید یہ احساس بھی نہ ہو کہ دہشتگردی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ۔
@mjdawar
خان ولی خان کا بیٹا اسفندیار ولی خان جب پارلیمان میں ہوا کرتے تھے "بڑوں بڑوں نے ہماری منہ کو بند کرنے کوشش کی ہے مگر کوئی ہماری زبان بند نہ کر سکا۔ ہماری بات آپ کو سننی پڑے گی، چاہے آپ کو پسند ہو یا نہ ہو"
ہزار گنڈاپور اور بلوچستان میں سرفراز بگٹی بنائیں،قوم آپکے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی،قوم اختر مینگل کےساتھ کھڑی ہوگی۔ اگر نیت ٹھیک نہ ہو تو فیلڈ مارشل نہیں،سپریم مارشل بھی مسائل حل نہیں کرسکتا۔ یہ صرف ہم قوم پرست ہی کرسکتے ہیں،جو اس دھرتی کےاصل وارث ہیں۔
—ایمل ولی خان کا کوئٹہ میں خطاب!
منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
تباہ حال فاٹا کا خیال تب کیوں نہیں یاد آیا
جب آپ کی وفاق میں حکومت تھی تو قبائلی اضلاع کو 400 ارب روپے دینے کی بجائے 93 ارب روپے دئیے گئے
اس وقت آپ میں بطور سپیکر قومی اسمبلی اتنی ہمت تھی کہ اپنے وزیر اعظم سے پوچھ لیتے کہ فاٹا کو اپنا حق کیوں نہیں دے رہے
I will move a privilege motion against General Hafeez-ur-Rehman for slander and stereotyping. It wasn't merely a personal attack but an affront to the dignity and integrity of the Senate of Pakistan. Such drunk-on-power officials must be held accountable and removed from their positions.
@AimalWali عوام کے ٹیکسوں پر پلنے والے عوامی ملازموں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایک عوامی نمائندے سے کس طرح بات کی جاتی ہے۔ ایمل ولی خان پوری پختون قوم کے نمائندے ہیں، اور یہ شخص محض ایک دو ٹکے کا عوامی ملازم ہے۔ ایسے نااہل اور غیر اخلاقی لوگ اس منصب کے اہل نہیں ہو سکتے۔
#RemoveChairmanPTA