پارلیمنٹ چھوڑو۔ ڈرائنگ روم چھوڑو۔ استعفیٰ دو۔ کے پی بند کرو۔ جنہوں نے خان کے نام پہ مراعات لیں، اب وہ سر پہ کفن باندھیں۔ بکواس بند کرو اور ردِعمل ٹھنڈا نہ کرو۔ احمد علی خان
#pakistan@ahmedalikhan01
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عمران خان کا کوئی بلڈ ٹیسٹ نہیں ہوا صرف آنکھوں کا چیک اپ ک��ا گیا اور بلڈ پریشر چیک کیا گیا جب میں نے ان سے پوچھا خان صاحب کونسی میڈیسن لے رہے تو کہتے مجھے نام یاد نہیں میں نے فائلیں چیک کیں میں نے کہا میڈیسن آپ نے دی ہیں آپ کے ریکارڈ میں نہیں ہے؟ یہ کیا طریقہ ہے؟ اتنا غلط طریقہ ؟
ڈاکٹر عظمیٰ خان
I’ve met Imran Khan, Pakistan’s ex-PM, many times. I greatly like and admire him as a person, and hope the current leadership in Islamabad will realise how much damage his treatment in prison is doing to Pakistan’s image internationally. He clearly needs urgent medical care.
سہیل آفریدی کبھی کونسلر نہ بنتا ، سلمان اکرم راجہ کینٹ بار کا سیکرٹری جنرل نہ بنتا ، بیرسٹر گوہر یونین کونسل کا چئیرمین نہ بنتا ، محمود اچکزئی کی زندگی کا سب سے بڑا عہدہ عمران خان کے مرہون منت ہے ۔ خدا کے لیے ہمارے اوپر اپنے اوپر رحم کرو۔ کچھ کر نہیں سکتے تو نظام کو کندھے دینا بند کردو۔ گھر چلے جاؤ۔
اس وقت ملک پر مسلط ٹولہ ظالموں کا ایک جتھہ ہے۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ عمران خان جیسے بڑے آدمی کے ساتھ اس قدر گھناؤنا سلوک کیا جائےگا۔
قوم خود فیصلہ کرے کہ یہ ظلم کب تک برداشت کرنا ہے۔۔۔