@Muhammad2885884@SadiaTheSadia پاکستان میں ہر کام الحمد للہ بالکل آئین و قانون کے عین مطابق ہوتا ہے۔۔۔ پس احمدیوں کو قانون کے دائرہ میں لانا رہ گیا ہے۔۔۔
@SultanAChoudhr1@SanjeevSanskrit لیکھو کی بدزبانی کارَدْ ہوئی تھی اس پر
پھر بھی نہیں سمجھتے حُمق و خطا یہی ہے
اپنے کیے کا ثمرہ لیکھو نے کیسا پایا
آخر خدا کے گھر میں بَد کی سزا یہی ہے
نبیوں کی ہتک کرنا اور گالیاں بھی دینا
کتوں سا کھولنا مُنہ تخمِ فنا یہی ہے
@arifropri افتتاحی خطاب:
ان دنوں میں مظلوم فلسطینیوں کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ تعالیٰ ان کے لئے بھی جلد آسانیاں پیدا فرمائے۔
پاکستان کے مظلوم احمدیوں کو بھی دعاؤں میں یاد رکھیں جنہیں جلسوں سے محروم کر دیا گیا ہے۔
اللہ تعالیٰ اُن کےلئے بھی جلد آزادی اور آسانی کے سامان پیدا فرمائے
@arifropri@Gophertoon جی ہاں۔
Covering the Conflict – Media Reporting on the War in Gaza
اس نام سے ایک پورا پروگرام ہوا۔
جماعت کے 8 چینلز ہیں۔ اور MTA News بقائدہ رپورٹنگ کرتا ہے۔
حضرت امیر المومنین ایدہ اللہ نے جلسہ کے دوران خطبہ جمعہ میں فلسطینیوں کے لئے دعا کی تحریک کی۔
„Unser Ziel sollte kein geringeres sein, als Frieden in jedem Dorf und jeder Stadt von jeder Nation dieser Welt, zu etablieren.“ — Seine Heiligkeit, Hadhrat Mirza Masroor Ahmad (aba)
#Kalifat
@Ingoway Das ist nichts weniger als eine abscheuliche Verhöhnung der Toten. Jemanden als 'fotogen' zu bezeichnen, der sein Leben verloren hat, ist widerlich und tief verstörend. Diese pietätlose Sensationsgier kennt keine Grenzen. Solche Inhalte gehören gelöscht!