کے پی کے تحریک انصاف کے رہنما عاطف منصف خان اپنے دیگر کی ساتھیوں سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق حملے میں راکٹ لانچر استعمال کیے گئے @ KPK Government KPK Police
اسلام آباد
اے پتر ہٹاں تے نہیں وِکدے
ویل ڈن ایس ایچ او تھانہ کھنہ
آپ نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ، آج شام صنم چوک سے تاوان کی خاطر اغواء کی گئی 2 سالہ بچی کو رات 2 بجے بحفاظت باز یاب کروا لیا ، سفاک ملزم کو بھی گرفتارِ کر لیا گیا@ictpolice@dcislamabad
@RAZZAQ177 @RwpPolice@OfficialDPRPP راولپنڈی پولیس نے psl میچ میں نفری کی کمی کے باعث اپنے وائرلیس میٹرولیں اپنی وردیاں رہزنوں کو ٹھیکے پر دے دیں جس کا رزلٹ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے
نجی کمپنی کی گاڑی روک کر شیشہ توڑ کر اسلحے کے زور پر رقم اور موبائل فونز چھیننے والے دو ملزمان کو 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا۔
تھانہ کورال پولیس ٹیم نے لوٹی گئی رقم 475000 روپے اور موبائل فونز برآمد کر لئے۔
متاثرہ شہریوں کا اسلام آباد پولیس سے اظہارِ تشکر۔
#ICTP#OPS
@asimria00546651@RwpPolice@OfficialDPRPP مافیا بہت مضبوط ہو چکا ہے مفادات کی جنگ نے دین و دنیا سب کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اب شاید ہم سدھرنا ہی نہیں چاہتے
@Qasimjamshed61@Mnasirbuttt@HamzahHumayun@KamranAamirKha2 اصل مجرم کو چھوڑ دیا گیا جب کہ بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتارا گیا فیک انکاؤنٹر پوری دنیا نے دیکھا ملزمان سی آئی اے این این کی کسٹڈی سے کیسے بھاگے جس کا سوال پولیس کے پاس موجود نہیں ہے
اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھانہ کورال نے شہریوں کی مدد سے بچوں کے مستقبل کو تباہ کرنے والے ایک منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ٹیم نے مزید دو اشتہاری ملزمان اور ایک موٹر سائیکل لفٹر کو گرفتار کر کے دو چوری شدہ موٹر سائیکل بھی برآمد کر لئے۔
@ICT_Police@dcislamabad@dig
اسلام آباد لوہی بھیر @ICT_Police بااثر ملزمان کے ساتھ مل گئی
وحشیانہ تشدد کرنےوالےدرندے آزاد جب کہ متاثرہ شخص دادرسی کےلیےدرخواست لےکر ایس ایچ او ڈی ایس پی ایس پی اور دیگر افسران کو دے کر تھک گیا
بااثر ملزمان کی متاثرہ شخص کو جان سے مارنے کی دھمکیاں
@ShehzadPSP
@RAZZAQ177 @ICT_Police@ShehzadPSP وہاں کا ایس ایچ او موصوف صرف کمائی کرنے پر لگا ہوا ہے جرائم پیشہ افراد کی آماجگاہ بن چکی ہے جسم فروشی منشیات فروشی اور مساج سینٹر کی آڑ میں عورتوں کی سمگلنگ عروج پر
نیشنل ہائی وے موٹروے ٹریفک پولیس اہلکاروںسب انسپکٹر واصف اور سب انسپکٹر شہزاد کا ٹریفک کے ساتھ ساتھ جرائم کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار کو ریکارڈ یافتہ سنیچر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے تھانہ ترنول پولیس کے حوالے کردیا @ICT_Police @motarwaypolice @Ali_PMTF786
راولپنڈی چونترا میں انسانوں کے بعد جانوروں کو بھی قتل کیا جانے لگا عثمان نے تھانہ چونترہ پولیس کو بتایا کہ اس کی پالتو بلی جس کا نام پشو تھا خرم شہزاد نے اپنے 12 بور رائفل سے فائر کرکے میری پالتو بلی کا ناحق ہو کر دیا پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج @cporawalpindi@DCRawalpindi
@ICT_Police @pujabpolice @pujabpolice @cporawalpindi @tahernaseerویب چینل ،پی ڈی ایف اخبارات کے رپورٹر بن کر خود کو صحافی کہلانے والے افراد کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ شروع کردیا گیا دیپال پور،کھاریاں،منڈی بہاوالدین میں خود کو صحافی ظاہر کرنے والے 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج*
جڑواں شہروں کا سفید پوش کالر نوسرباز رضا اسلام آباد پولیس کے لیے چیلنج بن گیا اسلام آباد پولیس عصر نوسرباز کے زیر اثر کام کرنے لگی اس کے خلاف جڑواں شہروں میں متعدد ایف آئی آر درج ہیں @ICT_Police@dcislamabad@digisb
اسلام آباد عوام دوست پولیس آفیسر تھانہ کورال عوامی مسائل حل کرنے کے لیے ہر لمحہ کوشاں تھانہ کھنہ حدود کے مسائل بھی حل کرنے لگے عوام کا خراج تحسین @ICT_Police@dcislamabad @shokural@digislamabad
@Tahirnaser@ICT_Police@HassanJehangeer@ShehzadPSP@MoIB_Official میرے اندازے کے مطابق میٹرک فیل لوگ صحافی کیسے ہو گئے وہ بلیک میل اور بے غیرت لوگ ہیں مساج سینٹر صفحات جسم فروشی کے اڈوں میں جھگڑا پولیس اور صحافی برادری کا نہیں بلکہ نام نہاد صحافت کی آڑ میں بھتہ لینے والوں کا ہے اور پولیس بھتہ وصول کرتی ہے ان کا ہے
@Tahirnaser@ICT_Police@HassanJehangeer@ShehzadPSP@MoIB_Official جو صحافی مساج سنٹر سے پیسے وصول کرتے ہیں وہ صحافی کے بجائے رنڈی کے نام سے جانے پہچانے جائیں کیونکہ ان کے ساتھ صافی کا لفظ استعمال نہ کیا جائے عجل اللہ تعالی آپ کو ہمت وحوصلہ دے بہترین ورکنگ