جو بھی دکی کے فلاح کے لیۓ کام کرنا چاہتا وہ اپنا نمبر لکھ دے ۔ جیسا کے
1: پلانٹس پودے لگانا
2:عریبوں کی مدد کرنا انکی تعلیم پر فوکس کرنا
اللّه قرآن میں فرماتا ہے جس کا مفہوم یہ ہے کے جو بھی فلاح کے لیۓ کام کرتا ہے وہ روح زمین پر قائم رہتا ہے
Lead
Contact number 03480260142
الحمدللہ! اللہ کے فضل سے دکی آن لائن والنٹیئرز کی جانب سے ضلع دکی میں راشن کی پہلی فیز کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ راشن اُن مستحق خاندانوں تک اُن کے گھروں میں پہنچایا گیا جو واقعی اس کے حقدار تھے۔ خصوصاً اُن لوگوں کو ترجیح دی گئی جو معذور تھے، جن کے گھروں میں کئی
These are graves being dug for more than 160 innocent young girls who were killed in the US-Israeli bombing of a primary school. Their bodies were torn to shreds.
This is how "rescue" promised by Mr. Trump looks in reality.
From Gaza to Minab, innocents murdered in cold blood.
میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کی شفاف تقسیم جاری ہے۔
مہراللہ بادینی کی زیر نگرانی اور اسسٹنٹ کمشنر کچلاک احسام الدین کاکڑ کی موجودگی میں 120 بصارت سے محروم افراد (نابینا افراد) میں راشن تقسیم کر دیا گیا۔
اس موقع پر #QuettaOnlineVolunteers
میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کی شفاف تقسیم جاری ہے۔
مہراللہ بادینی کی زیر نگرانی اور اسسٹنٹ کمشنر کچلاک احسام الدین کاکڑ کی موجودگی میں 120 بصارت سے محروم افراد (نابینا افراد) میں راشن تقسیم کر دیا گیا۔
اس موقع پر #QuettaOnlineVolunteers نے بھی ضلعی انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کیا اور مستحق افراد کی نشاندہی و تصدیق کے عمل میں فعال کردار ادا کیا تاکہ امداد حقیقی مستحقین تک باعزت طریقے سے پہنچ سکے۔
ضلعی انتظامیہ کوئٹہ کی جانب سے معاشرے کے ہر طبقے تک ریلیف کی فراہمی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
@PakSarfrazbugti@dcquetta_
Kudos to PM Modi for his heartfelt words on World Physiotherapy Day! His recognition of physiotherapists’ tireless efforts in enhancing the wellbeing, mobility, and dignity of the elderly truly highlights their invaluable role. On this special day, it’s worth celebrating how physiotherapists empower individuals with chronic conditions through tailored exercises, reducing frailty by up to 30% as per recent studies, and improving quality of life for millions. Their work, backed by a 25% surge in demand for geriatric care globally, ensures not just physical recovery but also mental resilience, making them unsung heroes in building a healthier society.
World Physiotherapy Day is an occasion to appreciate the efforts of all those associated with the practice of physiotherapy. It is commendable how they contribute to the wellbeing of people, especially the elderly, by ensuring mobility, dignity and a better quality of life.