12 اکتوبر 11 ماہ مکمل
مظلوموں کے خون پر پلنے والے حکمران آج بھی اندھے، بہرے اور گونگے بنے بیٹھے ہیں۔اقتدار کے نشے میں دھت ان بے ضمیروں کو مظلوموں کی دہائیاں سنائی دیتی ہیں نہ ان کا بہتا خون نظر آتا ہے۔
گولی کیوں چلا رہے ہو؟
11 ماہ گزر گئے، مگر وہ زخمی اور شہید آج بھی ایک سوال بن کر جواب کے منتظر ہیں:
غزہ کی حمایت میں آواز بلند کرنا جرم کیسے بن گیا؟
اور اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کرنے والوں پر اتنا ظلم و ستم آخر کیوں ڈھایا گیا؟
طبی امداد نہ دیے جانے کی وجہ سے بہت سے کارکنان شہید ہو گئے، بہت سارے کارکنان شدید زخمی ہوئے۔ جو کارکنان فوری طبی امداد نہ ملنے کی وجہ سے ہسپتال پہنچائے گئے، وہاں تمام زخمی کارکنان کو غائب کر دیا گیا۔
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
حکومت کا مزاکرات کے نام پر دھوکہ!
حکومت نے مریدکے میں قیام کروا کہ ملک بھر سے ہر طرح کی فورسز کو مریدکے کی طرف روانہ کر کے 12 اکتوبر کی شام سورج ڈھلتے ہی مریدکے کو بکتر بند گاڑیوں اور خطرناک فورسز کے ساتھ چاروں اطراف سے گھیر کر اپنا خوفناک اور سفاکانہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔
اے اقتدار کے اندھے نشے میں دھت حکمرانو!
جواب دو اہلِ فلسطین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے نکلنے والے پرامن نہتوں پر اتنا ظلم و ستم آخر کس کے حکم پر کیا؟
مظلوم کی حمایت میں اٹھنے والی آوازوں کو گولی کے زور پر کیوں خاموش کیا؟
Release TLP Leadership
Stop Brutality Against TLP
یا کاشِفَ الْکَرْبِ عَنْ وَجْہِ الْحُسَیْنِ، اِکْشِفْ کَرْبِی بِحَقِّ اَخِیکَ الْحُسَیْنِ
اے قمرِ بنی ہاشم ابا الفضل مولا عباس علیہ السلام! اے سید الشہداء امام عالی مقام کے چہرے سے دکھ اور پریشانی کو دور کرنے والے اپنے بھائی حسین کے صدقے ہماری آزمائش کو راحتِ عظیم میں بدل دیجیے🙏🏻
قادیانی دنیا کے بدترین کافر اور زندیق ہیں۔
پنجاب پولیس نے فیصل آباد میں قادیانیوں کو کافر لکھنے پر 295 A توہین مذہب کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
کیا آئین کا آرٹیکل 260 (3) جس کے مطابق قادیانی کافر ہیں وہ منسوخ ہو چکا ہے؟