اگر ہمارے فلسطینیوں کے ایمان کے برابر ایک فیصد ایمان بھی ہوتا توآج دنیا بہترین جگہ ہوتی
اے فلسطین ہم شرمندہ ہیں
😥😥
اللہ ہمیں اورہماری آنے والی نسلوں کو ابو عبیدہ کاجانشین بناے
آج میرےلفظ ختم ہوچکے 😥
فلسطین سلامت🤲
مسجد اقصٰی تجھ پر میں اور میری تاقیامت نسلیں قربان
#ابو_عبيدة
آج یکم اگست ہے ۔۔ یہ بچہ ایک اگست 2024 کو پاکستان ریلوے پولیس کو لودھراں ٹرین اسٹیشن پر لاوارث حالت میں ملا تھا۔
آج دو سال ہوگئے اسکو لاوارث ہوئے۔
بچہ بہت ننھا سا تھا بات نہیں کرسکتا تھا۔ ورثاء کو ڈھونڈنے کی بہت کوششیں کی گئی ہیں۔ ہم نے بھی دو بار پوسٹ لگائی تھی لیکن گھر والوں کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
بچے کو ایک سرکاری شیلٹر میں دے دیا گیا تھا۔
راتوں کو بچہ اٹھ کر زور زور سے روتا تھا۔ ماں کی آغوش میں جس بچے کو ہونا چاہئے تھا وہ شیلٹر میں ہے۔ راتوں کو اٹھ کر کمرے سے باہر نکل کر دیکھتا کہ شاید امی سوئی ہوئی ہوگی انکے پاس سر رکھ کر سوجائےگا۔ لیکن آج تین سال مکمل ہوگئے کسی نے اس کے لئے رابطہ نہیں کیا۔
بائیں طرف پرانی تصویر ہے اور دائیں طرف حالیہ
برائے مہربانی انسانی فریضہ سمجھ کر اس پوسٹ کو پاکستان کی گلی گلی میں عام کریں۔ جس کونے میں بھی والدین موجود ہوں ان تک ہماری پوسٹ پہنچ جائے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
+923162529829
1 Aug 2026
#waliullahmaroof
Shocking reports of lethal violence by Pakistani security forces against protestors in Jammu and Kashmir, in the lead-up to regional elections.
This brutal suppression must end. The communications blackout must be lifted. The human rights of the people of Kashmir must be upheld.
پر وطن صرف اور صرف اپنے باسیوں کا ہوتا ہے او عبس
کشمیر صرف کشمیریوں کا ہے
راولاکوٹ ہر دن کی طرح آج بھی گونج رہا ہے مگر شہید اسامہ کے نعروں سے
😢
#RightsMovementAJK
وہ کہہ رہے کہ ماں قصور وار ہے
(اُس بدبخت ماں نے زہر امریکا سے آرڈر کی ، اور پھر پاکستان میں ڈیلیوری ہوئی — جرم کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔)
1.جی ہم نے مان لیا کہ وہ لعنتی جس نے اکیلے واپسی کی ٹکٹ کرائی وہ بیگناہ ہے.
2. ہم نے مان لیا کہ دستانے تو ایجاد ہوئےہی نہیں۔ جن کو پہنا جائے تو فنگر پرنٹس نہیں آتے ۔
3. ہم نے مان لیا کہ زہر امریکہ سے آیا اور امریکہ میں زہر ایسے ہی ہوم ڈیلیوری پر مل جاتا ہے جبکہ وہ اگر چوہے مار سپرے بھی دیتے ہیں تو علاقے کے مئیر سے سائن شدہ کاغذ دیکھ کر دیتے کہ واقعی آپ کے علاقہ میں چوہے ہیں یا نہیں۔ جو آپ کو اتنی زیادہ مقدار میں زہر درکار ہے ۔۔
4. ہم نے مان لیا کہ امریکہ نے بنا جانچ پڑتال زہر پاکستان پارسل کر دیا۔ ویسے یہ کونسی سروس ہےہم پینڈؤں کے پلے بھی ڈال دی جائے ہم بھی امریکہ سے کچھ منگا سکیں۔
5. بچوں کے رونے کراہنے کی آواز ہمسایوں کو آگئی اور ناصر ڈوگر صاحب اس سے پہلے سے کانوں میں ہینڈ فری ٹھونس کر کمرے میں ڈا"نس" کردے پئے سی ۔۔ اس لیے جب پڑوسیوں نے" بوا"(دروازہ) کھڑکایا تو ان کو تب بھی آوازنہیں آئی اور انہوں نے کہا بچے تے گھر ای کوئی نہیں ۔ پڑوسیوں نے دسیا کہ نئیں بچے تو پیچھے لانڈری میں تڑپ رہے۔فر جب پڑوسیوں نے ان کے کن پھڑ کہ لانڈری تک لائے تو انہوں نے بچوں کو دیکھا۔ انے نمانےمشوم ناصرڈوگر۔
6. بیوی نے کہا آئیس کریم کھا لو مگر ڈوگر صاحب نے انکار کر دیا۔ اس وقت بیگم بچوں کو زہر دے چکی تھی لیکن ڈوگر صاحب کو بچوں کی آواز نہیں آئی۔ اور بیگم اتنی اتاؤلی کہ شوہر کو زہر دینے کا مشن فیل ہونے پر جلدی سے اندر گئی اور بقیہ آئس کریم خود کھا کر پہلے قریب الوفات ہوئی بعد آزاں یہ کہتے ہوئے فوت ہوگئی کہ یہ آدمی میرے بچے کھا گیا۔؟؟
او بس کر دیو۔ مرنا تسی سب نے اے۔ تواڈے گھر کسی ایک نوں وی کوئی سیریس بیماری لگ گئی ناں ۔۔تو یہ ایک دو کروڑ کدھر لگے پتا وی نئیں لگنا۔
کوئی اللہ کا خوف ہے توانوں۔
کیوں انصاف نہیں کرتے۔ تحقیق و تفتیش پوری کرلیتے ہو ۔۔سچ لکھتے ہوئے کیوں بیس تیس ہزار سےشروع ہوتی لامحدود اماونٹ پر ضمیر کا سودا کرلیتے ہو۔
کیسے نیند آجاتی ہے تم لوگوں کو ۔۔
بچوں کی کراہیں میرے جیسی کئی ماؤں کو سنائی دیتی ہیں حالانکہ ہمارا کوئی تعلق نہیں ۔۔ لیکن ہاں درد ایک ہے ہم ماں ہیں۔
بیوی بن کر سائیکو شوہر کی حرکات بھی سہی ہیں۔ ہمارے شوہروں نے بھی کبھی ناں کبھی گلا دبایا ہے چھری سے زخمی کیا یا ڈرایا ہے۔ پسٹل سر پر رکھا ہے ذہنی اذیت دی ہے مار پیٹ کی ہے اور اب آپ کہہ رہے ہیں کہ یہ شخص مظلوم ہے عورت سائیکو تھی ..
امریکہ جیسے ملک میں اتنے سال وہ سائیکو عورت رہی وہاں اس نے بچوں کو کچھ نہیں کہا ۔ کیونکہ اسے پتا تھا کہ پاکستان جا کر ماروں گی توشوہر آزاد اور معصوم ہو جائے گا۔
بلے وئی۔
او ہاں میں بھول گئی تھی کہ جب انسان کی جیب میں امریکی ڈالر آئیں تو فر ہر "کاں " چٹا ہی ہو گا۔ اور ہر مجرم کلین چٹ !
*از قلم عروج امتیاز ملک*۔
Solidarity with the people of Kashmir 💚
Reports and video footage of Pakistani security forces using lethal force against protesters in Jammu and Kashmir are deeply disturbing. At least 30 people are reported killed, with many more injured, amid a communications blackout.
The violence must end. Communications must be restored, independent investigations allowed, and those responsible for any human rights abuses held to account.
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 💔
جموں و کشمیر کی شان، تحریکِ آزادی کے عظیم آزادی پسند رہنما، مزاحمت کا ایک مضبوط استعارہ اور ہر دلعزیز کمانڈر فاروق خان صاحب آج وطن کی خاطر قربان ہو گئے۔
اللہ پاک جنتوں کا مہمان بنائیں💔
#CommanderFarooqKhan#RightsMovementAJK
ہائے اسامہ، تمام شہدا کا درد ہے مگر رب کعبہ کی قسم تمہارا بچھڑنا تڑپا رہا ہے رلا رہا ہے، تم سے ملا نہیں مگر کل سے سو نہیں سکا. جنت مبارک ہو کشمیر ویراں ہو گیا 😭😭😭😭😭
جو کہہ کر گیا تھا وہ ثابت ہو چکا ہے اسامہ شہید 💔😢🙏
یہ کوئی اللہ کا بہت ہی پسندیدہ تھا یا کیا وجہ تھی اسکے منہ سے نکلا ہر لفظ اللہ نے اسکی چاہ کے مطابق پورا کیا وللہ 😢
تحریک ہمیشہ تمھیں یاد رکھے اسامہ
#RightsMovementAJK