Dear Americans,
Iran does not have the missile range to strike your country;
if an attack occurs, it would most likely be carried out by your own GOVERNMENT or ISRAEL.
قوموں کا فرق دیکھیں۔
اس وقت ایرانی لاکھوں کی تعداد میں اپنے بجلی گھروں اور پلوں کو امریکی بمباری سے بچانے پہنچ چکے ہیں۔
اس وقت ان جگہوں کے اردگرد حصار کیے ہوئے ہیں تا کہ انسانی شیلڈ بنا کر ان کی حفاظت کر سکیں۔ اور امریکہ کو روک سکیں۔
دوسری طرف ایک عظیم ترین لیڈر جو صدیوں میں ایک بار قوموں نصیب ہوتا ہے تین سالوں سے پاکستان میں غاصبوں کی قید میں ہے۔ اسے وہ آہستہ ��ہستہ مار رہے ہیں لیکن قوم سوئی پڑی ہے۔ کہیں کوئی جنبش نہيں۔ کوئی ضمیر کی خلش نہیں ہے۔
لیکن "ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں" کے نغمے بج رہے ہیں۔
پورا ترکی ایران کے حق میں اردگان کے خلاف نکل ایا ہے جبکہ ترک ثالثی کروا رہا تھا اب سمجھ ایا ثالثی نہیں دلالی کر رہے ہیں اسی طرح پاکستان کے لوگوں کو بھی سڑکوں پہ نکلنا چاہیے عاصم منیر کے خلاف نکلنا چاہیے کیونکہ وہ بھی ثالثی نہیں دلالی کر رہا ہے
اگر نواز شریف یا زرداری کی بیٹی بارش میں سڑک پر ایسے بیٹھتی تو بکاؤ میڈیا اور لفافہ گلہ پھاڑ پھاڑ کر رپورٹنگ کرتے، لیکن یہاں سب خاموش ہیں۔
سوشل میڈیا اسے زیادہ سے زیادہ کوریج دیں 💔
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
Today parents in Iran buried 165 children killed in the attack on a girls’ primary school by the United States and Israel.
From Gaza to Iran, this is what “liberation” by the West looks like.
فلسط��نیوں کو ان کے گھروں سے بےدخل کرنے والے یہودی آج خود بےگھر ہو کر منہ لٹکائے دربدر بھٹکنے کیلئے جا رہے ہیں
شکریہ ایران پہلوان 💐
#TelAviv #Iran #IranIsraelWar
WARNING: GRAPHIC CONTENT:
Iranian state media shows crowds mourning in Minab after a strike on a girls’ school killed 150 students. The UN called the attack ‘absolutely horrific’ and urged an investigation https://t.co/SIiplNUFLo
دشمن کو لگتا ہے کہ وہ سید علی خمنائی کو شہید کر کے تو ایران کو ختم کر لیں گے ایسا ہرگز نہیں ہم دشمن کو کہتے ہیں کہ ہم تمہارے وہ حال کریں گے کہ تم پچھتاؤ گے ہمارا مشن جاری رہے گا
ایران کے ترجمان