یہ وقت ہے کہ امتِ مسلمہ ایک آواز بنے اور اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کے حق میں مضبوط اور متحد ہو جائے۔ دنیا کے مختل�� ممالک میں مسلمانوں کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ جہاں ظلم و ستم کی کہانیاں سنائی دیتی ہیں، وہاں امت کا متحد ہونا لازمی ہے۔
ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹ کریں
حافظ_نعیم_امید_انقلاب
نکلنا ہے کے الیکٹرک کے خلاف۔۔۔۔۔۔
نکلنا ہے ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف۔۔۔
نکلنا ہے ہرناانصافی کے خلاف۔۔۔۔۔۔۔۔
اب خاموش نہیں رہنا رہنا اپنی اواز اٹھانی ہے ہر ظلم کے خلاف۔۔۔
@GovtofPakistan#حافظ_نعیم_امید_انقلاب
پاکستان گلوبل فری لانسنگ انڈسٹری کا اہم ترین رکن ہے، آج لاکھوں افراد فری لانسگ کے شعبے سے وابستہ ہیں اور سالانہ 400 ملین ڈالرز سے زائد کا زرمبادلہ لاتے ہیں، ہماری آئی ٹی برآمدات پہلی بار بمشکل 3 ارب ڈالرز تک پہنچی ہیں، یہ سب کامیابیاں اپنی مدد آپ کے تحت کسی حکومتی سرپرستی کے بغیر ہیں، اس ماحول میں جب افراد اور ادارے اقتصادی بحران کے شکار ملک میں ڈالرز لانے کی کوشش کررہے ہیں تو انٹرنیٹ کی سست رفتار ان کے راہ کی رکاوٹ بن رہی ہے، لوگ میڈیکل رپورٹس تک نکالنے سے قاصر ہیں۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دور میں حکومت ملک اور قوم کو کہاں لے جانا چ��ہتی ہے؟ لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے یا سرمایہ منتقل کریں گے؟
#انٹرنیٹ_بھی_مانگےآزا��ی
جماعت اسلامی کی سیاسی جدوجہد تمام سیاسی جماعتوں کے لیے رول ماڈل ہے، دو ہفتے کے دھرنے میں ایک گملا تک نہ ٹوٹا، ذاتی کی بجائے عوامی مسائل پر بات کی گئی،
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا
قوم بخوبی جانتی کے حافظ نعیم الرحمن پیچھا چھوڑنے والے نہیں ہیں وہ پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض ہو یا کوئی بھی ان سے اپنے معاہدے پر عملدرآمد کرواکے چھوڑا ہے۔
ان شاءاللہ حافظ صاحب قوم کو ریلیف دلوا کر رہیں گے۔
#حافظ_تعاقب_جاری_رکھے_گا
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
اگر حکومتی ذرائع مخلص ہوں تو وزراء ،مشیران اور بیوروکریسی کی مراعات میں پچاس فیصد کٹوتی سے ہی اربوں روپے بچائے جا سکتے ہیں جس سے عوام کو ریلیف ��راہم کیا جاسکتا ہے ۔
@Dr_humairatariq
پچیس کروڑ پاکستانیوں کو خودکشیوں کے دہانے پر پہنچانے والا دو فیصد طبقہ ان خاندانوں پر مشتمل ہے جو پاکستان سے بھی مخلص نہیں ۔ ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک کی عوام بنیادی حقوق کے لئے سڑکوں پر ہے۔ یہ شرمناک حقیقت ہے۔
#حا��ظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
جماعت اسلامی کے احتجاج اور دھرنے ایک جمہوری و آئینی دائرے میں رہتے ہوئے عوامی حقوق کی جدوجہد پر مبنی ہیں۔ حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث ہم انہیں مزید وسعت دینے کی حکمت عملی اختیار کریں گے۔ عوام کے حقوق کا یہ کارواں اب نہیں رکے گا ۔
جماعت اسلامی مایوسی ختم کر کے عوام کو امید دلائے گی، جماعت اسلامی قومیت، علاقائیت، مسالک و لسانیت سے بالاتر ہو کر نظریہ پاکستان کی محافظ اور ہر پاکستانی کے حق کی آواز بنے گی
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
پاکستان میں پر امن آئینی جدو جہد کا سرخیل ، جہد مسلسل کا امین ۔حافظ نعیم الرحمن ۔
حکومت کو جماعت اسلامی جیسی سنجیدہ جماعت کی قدر کرنی چاہیے ۔
دھرنے کے مطالبات ہر پاکستانی کے مطالبات ہیں۔
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم
کوئی بھی ایسا قانون یا فیصلہ قابل قبول نہیں جو آئین پاکستان کی روح سے متصادم ہو، قادیانی جب تک اپنے آپ کو اقلیت تسلیم نہ کریں انھیں مذہبی حقوق نہیں دئیے جا سکتے، قادیانیوں کے حوالے سے اگر سپریم کورٹ کے فیصلے میں کوئی جھول ہے تو اس کی اصلاح ہونی چاہیے
#حافظ_نعیم_کا_الٹی_میٹم