زندگی ایک شعبدہ بازی ہے ڈرامہ ہے بالکل ویسا جیسے حجام کی دکان پر آئینہ میں عکس پر عکس پر عکس پر عکس پر عکس ہم اس بھول بھلیوں میں گم رہیں اور پھر ایک چھناکے کے ساتھ سب ٹوٹ جائے اور سانسیں رک جائیں ڈرامہ ختم شعبدہ ختم ہم ختم۔
This is heartbreaking. If Pakistan ever lives up to its economic potential, it will be because millions of young Pakistanis started thinking like Mir Raza. He was trying to do that.
He has now been turned into an example why people should leave instead. Justice needs to prevail to create hope.
جو جہالے پولیس کی جانب سے میر رضا کے قتل کو خودکشی کی جانب موڑنے پر کراچی کے لوگوں کو جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلانے والا کہہ کہہ کر اپنا گلا خشک کر رہے تھے اب انہیں یہ تکلیف ہوگئی ہے کہ پاکستان میں اتنے قتل ہوتے ہیں لیکن آخر میر رضا کے قتل پراتنا شور کیوں؟ یہ سوال ان جہالوں نے موبائیل فون یا رقم چھننے پر روز گولیاں لگنے سے یا گٹر میں گر کر مرنے سے, یا ڈمپر کے آگے کچلے جانے سے جو جانیں اس شہر میں جاتی ہیں انکے لیئے تو کبھی نہیں کیا؟
تم سب ڈرو اس دن سے جس دن کوئی ایسا حادثہ تمہارے گھر میں ہوگا۔ اور تم سے بڑے کسی اثر رسوخ والے شخص کو بچانے کیلیے اس قتل کو خودکشی کا نام دیا جائے گا۔
کراچی والے اپنے بچوں کی لاشیں اٹھاتے اٹھاتے اب تھک چکے ہیں۔ کسی کی بکواس برداشت نہیں کریں گے۔
جو جہالے پولیس کی جانب سے میر رضا کے قتل کو خودکشی کی جانب موڑنے پر کراچی کے لوگوں کو جھوٹا پراپیگنڈہ پھیلانے والا کہہ کہہ کر اپنا گلا خشک کر رہے تھے اب انہیں یہ تکلیف ہوگئی ہے کہ پاکستان میں اتنے قتل ہوتے ہیں لیکن آخر میر رضا کے قتل پراتنا شور کیوں؟ یہ سوال ان جہالوں نے موبائیل فون یا رقم چھننے پر روز گولیاں لگنے سے یا گٹر میں گر کر مرنے سے, یا ڈمپر کے آگے کچلے جانے سے جو جانیں اس شہر میں جاتی ہیں انکے لیئے تو کبھی نہیں کیا؟
تم سب ڈرو اس دن سے جس دن کوئی ایسا حادثہ تمہارے گھر میں ہوگا۔ اور تم سے بڑے کسی اثر رسوخ والے شخص کو بچانے کیلیے اس قتل کو خودکشی کا نام دیا جائے گا۔
کراچی والے اپنے بچوں کی لاشیں اٹھاتے اٹھاتے اب تھک چکے ہیں۔ کسی کی بکواس برداشت نہیں کریں گے۔
ثابت ہو چکا ۔۔۔۔
کہ میر رضا کے قتل کے پیچھے ایک انتہائی طاقتور شخصیت ہے جسے بچانے کے لیے سندھ کا پورا سسٹم تگ دو میں مصروف ہے ۔
@shazbkhanzdaGEO#MirRazaMurderCase#Sindh
میر رضا کے والد کے پولیس کی تحقیقات پر شدید تحفظات!
ہماری ذاتی زندگی کو ایک نجی ٹی وی پر بیان کر کے اس مرڈر کو چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے ائی جی اور اے ائی جی کو کچھ پتہ ہے انہیں بتانا چاہیے ہے
@Dawn_News#InFocus#MirRazaAli#JusticeforMirRaza#Karachi
میر رضا کے چہرے اور انگلیوں کو تیزاب سے جلا کر شناخت مٹانے کی کوشش کا انکشاف اس گندے نظام اور سندھ پولیس کے منہ پر طمانچہ ہے!
کون سا انسان خودکشی سے پہلے اپنے چہرے پر تیزاب ڈالتا ہے؟ آئی جی سندھ، اے آئی جی کراچی اور ایس ایس پی سمیع اللہ سومرو سمیت جو افسران دس دن سے اسے "خودکشی" ثابت کرنے کے لیے والدین پر دباؤ ڈال رہے تھے، وہ اب سیدھے سیدھے اس قتل کے شریکِ جرم (Accomplices) ہیں!
یہ تفتیش کنندہ نہیں، پیپلز پارٹی کے سیاسی زر خرید غلام ہیں جو کراچی میں صرف بااثر قاتلوں کی چوکیداری اور کمائی کرنے بیٹھے ہیں۔
ان پولیس والوں کی گریبانوں پر ہاتھ ڈال کر تفتیش کی جائے، تو میر رضا کے اصل قاتل خود بخود سامنے آ جائیں گے!
ان نام نہاد افسران کو فوراً برطرف کرو، ان پر قتل کے معاون کے طور پر پرچہ کاٹو اور جیل میں ڈالو!
Advocate Jibran Nasir said the investigation team heard the family for the first time without asking counter-questions or raising questions about Mir Raza’s character.
#TOKReports#JibranNasir#MirRaza
میر رضا نے خودکشی نہیں کی، بلکہ تشدد کے بعد بیہمانہ قتل کیا گیا ہے۔ وہ ایک مظلوم شہید تھا، جو زندگی سے بھرپور تھا۔ معزز عدالت اور اسپیشل میڈیکل بورڈ کا شکریہ، جنہوں نے اپنے قانونی اور پیشہ ورانہ فرائض سرانجام دیتے ہوئے میر رضا پر لگائے گئے تمام بہتان جھوٹے ثابت کر دیے۔
وزیرداخلہ ضیالنجار کےمطابق پولیس سرجن سمئیعہ طارق نے پوسٹ مارٹم رپورٹ کو توڑ مڑوڑ کر پیش کیا جس سے سندھ حکومت کی ساخت خراب ہوئی۔
کوئی ناسمجھ ہی ہوگا جو نہ سمجھے کہ ڈاکٹر صاحبہ کو کس مجبوری کے تحت tv پر آکر بیان دینا پڑا۔
ڈاکٹر سمئیعہ کی ہمت کوسلام ہے کہ انہوں نےسچ بول کراس بادشاہی نظام کو سرے سےexposeکردیا۔
میر رضا کا چاہے جو فیصلہ ہو، ہمارے تمغہ امتیاز یافتہ وزیر داخلہ کو کیس کی کتھی سلجھنے سے زیادہ اپنی عزت کی فکر رھی۔
Evidence of acid has been found in deceased businessman Mir Raza Ali's stomach, and severe acid-related damage was detected in his lungs, according to reports.
سندھ پولیس کے سینئر آفیسر نے شاہزیب خانزادہ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ ’’نوجوان میر رضا قتل کیس پر پروگرام کرنا چھوڑ دو، کیوں اس کو قتل کیس ثابت کرنے پر لگے ہو، شاہزیب خانزادہ تمہارا کیریئر داغدار ہو جائے گا، اگر تم اس کیس کو قتل کی طرف لیکر گئے
مشعال حسین ملک نے بھی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کے مؤقف کی تائید کر دی!
سسٹم واقعی بیٹھ گیا ہے اور اس کی وجہ سے کشمیر کاز کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ معرکۂ حق کی فتح نے پاکستان کا قد تو عالمی سطح پر بلند کیا، مگر سیاسی ٹولوں نے اس تاریخی موقع کو کشمیر کاز کی طاقت بنانے کے بجائے حالات کو مزید بگاڑنے میں گنوا دیا۔ سچ یہی ہے کہ فتح معرکہِ حق کی تھی، لیکن سیاسی مفاد پرستوں کے ٹولے اور انڈین پراکسیز نے کشمیر کاز کا پورا بیانیہ ہی گنوا دیا!
Mushaal Hussein Mullick endorses Interior Minister Mohsin Naqvi’s stance!
The system has truly collapsed, dealing a severe blow to the Kashmir cause. While the victory in Marqa-e-Haq raised Pakistan's global stature, political factions failed to leverage this historic opportunity to strengthen the Kashmir movement, instead letting the situation deteriorate. The reality remains: while the victory belonged to Marqa-e-Haq, a clique of self-serving politicians and Indian proxies squandered the narrative of the Kashmir cause
اب کراچی کے بچوں کی لاشوں پہ بھی کوٹہ لگے گا؟؟ سندھ حکومت اپنے ڈاکٹر بیٹھا کر انکے لاشوں کے پوسٹ مارٹم ساتھ بھی ہیر پھیر کرے گی؟
اللّٰہ کا بدترین عذاب نازل ہو "سسٹم' کے ٹھیکیداروں پہ، ہم نے شاہ زیب قتل کیس میں بےبسی اور بے حسی دونوں دیکھ لیے۔۔۔۔اب اس بچے کی موت اس سسٹم کی موت ثابت ہو۔
#JusticeForMirRaza
تفتیشی ٹیم ہے یا رشتے کرانے والی خالہ؟ قتل کی تفتیش کرنے کے بجائے یہ بدبخت مقتول کے والدین کے رشتے کی تفتیش کررہے ہیں۔ خدا غارت کرے سندھ حکومت کو، سندھ پولیس کو اور اس بدکراد و نااہل تفتیشی ٹیم کو ۔۔ خدا کرے جلد صوبے بنیں تاکہ ان ڈاکوؤں سے چھٹکارا ملے۔
اب بدمعاشی سے مطالبہ ہے کہ جاہلوں کو جاہل نہ کہا جائے، یہ لوگ بضد ہیں کے پیپلز پارٹی کے کرپٹ و نقل زدہ سسٹم کے پراڈکٹس، انجینئرز، ڈاکٹرز کی جعلی تعلیم کو بھی من و عن تسلیم کرلیا جائے۔ یہ وہ سسٹم ہے جہاں IBA سے نکلنے والے اسٹوڈنٹس یہ تک بتانے سے قاصر ہیں کہ IBA کی فُل فارم کیا ہے۔
آپ نےایک نوجوان کو ڈپریس،مقروض،ناامید دکھانےکی کوشش کی۔۔والدین کو ہراساں کیا۔ اےآئی جی پولیس نےاپنےدفتربلاکر کہا مان لیں یہ خودکشی ہے۔ مگر آج ثابت ہوگیا میر رضا نےخودکشی نہیں بلکہ اسےقتل کیاگیا۔انہیں پتہ تھا قاتل کون ہے،وکیل جبران ناصر