سرجانی اپنے پلاٹ کا جائزہ لینے والی کراچی کی خاتون پر نامعلوم افراد کا تشدد
کراچی کے اطراف میں زمینوں پر قبضہ ہو رھے ہیں
لوگ اپنی محنت کا پیسہ جوڑ کر قس��و میں پلاٹ لیتے ہیں قبضہ مافیا اس پر قبضہ کر لیتے ہے
ملک نہیں بابا جی کا گھنٹہ ہے کوئی بھی بجا لیتا ہے
ظالموں کے قہقہے تو سنیں
دن دہاڑے، لوگوں کے درمیان، ایک معصوم 14 سالہ بچی کو نشہ سونگھا کر اغوا کر لیا گیا ہے
…
رحیم یار خان کی یہ ویڈیو صرف ایک واقعہ نہیں،
بلکہ ہماری بے حسی کا آئینہ ہے۔
کہاں ہیں
وہ آنکھیں جو دیکھ سکیں؟
کہاں ہیں وہ ہاتھ جو روک سکیں؟
آج وہ کسی کی بیٹی ہے…
کل یہ درد کسی کے بھی گھر کا دروازہ کھٹکھٹا سکتا ہے۔
خدارا!
خاموشی توڑیں،
آواز اٹھائیں
—
کیونکہ خاموشی بھی ایک جرم بن چکی ہے۔
جاتی آمراء کی مہارانی و جعلی وزیراعلی مریم نواز کے زیرِ استعمال توشہ خانہ سے چرائی ہوئی گاڑی کو آگ لگ گئی۔
یہ آگ لگائی گئی ہے یا خود لگی ہے یہ آپ بتائیں۔