ملتان میں شاہ محمود قریشی کے تجویز و تائید کنندہ گرفتار
سیالکوٹ میں عثمان ڈار کی والدہ کے کاغذات نامزدگی مسترد
سوات میں مراد سعید کے کاغذات نامزدگی مسترد
تا حیات نااہل نواز شریف جو ابھی قانوناً الیکشن نہیں لڑ سکتے، ان کے کاغذات نامزدگی منظور
So much for FREE & FAIR Election!
1985 کےبعد پہلی بار الیکشن کمیشن نے بیوروکریسی کے AC/DC وغیرہ کو ریٹرننگ افسر (ROs) لگانےکا نوٹیفیکیشن کیا
لاہور ہائی کورٹ نے یہ نوٹیفیکیشن معطل کردیا
تو
ان 3 ججز نے بیوروکریسی کے ROs کو دوبارہ بحال کیا
اور آج ان ROs نے PTI کے تمام اہم امیدواروں کےکاغذات نامزدگی مسترد کر دئیے
تاریخ یہ ڈرامہ اور اس کے ہر کردار کو یاد رکھ ےگی
@UmerInamPk@onenation2663 ایک وقت تھا میں اس کُتے کو کافی سنتا تھا اور اب اس لوڑو کو دیکھ کر ہنسی نکل آتی ہے
بھٹو اور مُرشد میں فرق سب جانتے ہیں جن کو شک ہے وہ شک بھی ختم ہو جاۓ گا
اگر پاکستان میں ابھی تک سب نارمل ہے تو بس اس وجہ سے کے مرشد زندہ ہے اور عوام کو روکے ہوۓ ہے ورنہ جو چند کچے کے ڈاکو نہیں
عمران خان پر سب سے بڑا الزام یہ تھا کہ اس نے بشریٰ بی بی کے کہنے پر بزدار کو لگایا اور بزدار نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے زیادہ کرپشن کی،
آج وہ بیانیہ پاش پاش ہوگیا ہے،
عثمان بزدار پر کوئی ایک کیس نہیں بنا جس میں ان پر کچھ ثابت ہوتا اور آج ان کے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں،
اگر کاغذات اس لیے منظور ہوئے ہیں کہ وہ پی ٹی آئی چھوڑ چکے ہیں تو یہ پہلی صورت حال سے زیادہ بھیانک ہے،
کہ صرف پی ٹی آئی چھوڑنے پر اس کے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں،
لیکن تین سال بزدار کے خلاف جو بیانیہ بنایا گیا، اس کے بعد وہ پی ٹی آئی چھوڑ بھی دیتے تو ان کو معاف نہ کیا جاتا، اگر کرپشن کے الزامات درست ہوتے