ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ContemptOfCourt شروع کریں اور سپریم کورٹ سے مطالبہ کریں کہ حکومت پر فوری طور پر توہین عدالت لگائیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
ایم کیو ایم کے خالد مقبول صدیقی کراچی میں لوگوں کو ہتھیار اٹھانے کے لئے اکسا رہا ہے۔
اگر یہ بیان پی ٹی آئی میں کوئی دیتا تو اب تک دہشتگردی اور غداری کے مقدمے درج ہوچکے ہوتے
سیم پیچ لیرو لیر
سپریم کورٹ کے عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد مریم نواز اور شریف خاندان نے ایک دفعہ پھر سے فوج پر حملے کرنے کا پلان بنا لیا،
اسی اثناء میں خون لیگ نے پنجاب کی مختلف سڑکوں پر لگے کیمپس اور بل بورڈز سے عاصم منیر کی تصاویر ہٹانے کا کام شروع کر دیا ہے
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ شروع کریں اور پٹواریوں سمیت ان کے وزراء کو منہ توڑ جواب دیں، جو عمران خان کے علاج کی مخالفت کر رہے ہیں۔
انہیں یاد دلائیں کہ 50 روپے کے سٹامپ پیپر پر بھاگنے والا آپ کا اپنا بھگوڑا نواز شریف تھا۔
سب لوگ بھرپور حصہ لیں 👏
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #لندن_کون_بھاگا_تھا_نام_بتاؤ شروع کریں اور پٹواریوں سمیت ان کے وزراء کو منہ توڑ جواب دیں کہ لندن بھاگنے والا آپ کا بھگوڑا تھا۔ آج ان کی مکمل چھترول کریں۔
باقی بھگوڑے کا نام تو سب کو یاد ہوگا نا 😉