پاکستان کا فتح 4 میزائل کا کامیاب تجربہ، مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ، فتح 4 کروز میزائل کا توسعی ورژن جدید ایوانکس اور شاندار نیوی گیشنل معاونت سے لیس ہے، آئی ایس پی آر
@OfficialDGISPR
بہاولنگر میں غربت اور بے بسی کی دردناک کہانی!
5 بچوں کا باپ واسا کا ملازم تنخواہ نہ ملنے پر زندگی سے مایوس، خودکشی کی کوشش!
تیز دھار آلے سے گردن کاٹ لی ریسکیو کی بروقت کاروائی سے زندگی بچ گئی@MaryamNSharif@Atifrauf79
مدینہ ٹاؤن میں ڈکیتی کی بڑی دو وارداتیں ،چار مسلح ڈاکوؤں نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی ،طلائی زیورات چھین لئے ، ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس ۔ پولیس تھانہ صدر نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے،،
@OfficialDPRPP@Dpobahawalnagar
یہ کوئی فلم کا سین نہیں ہے ۔
یہ ہمارے Real Hero’s ہیں جو انڈین فتنوں کو بلوچستان میں چن چن کر جہنم واصل کر رہے ہیں ، اب چاہے دھشتگرد پہاڑوں پر چڑھ جائیں یا غاروں میں چھپ جائیں ان کا خاتمہ یقینی ہے
پہلے مرد کو پیچھے لگاو اسے لفٹ کراو تحفے تحائف وصول کرو بعد میں جب وہ عادی ہوجائے تو اس سے پیچھا چھڑاو اگلا شکار تلاش کرو مہنگے تحفے پاس رکھو پھر وہ منانے کیلیے میسیج کرے کالز کرے تو ہراسمنٹ کا کیس کرو پھر صلح صفائ کے پیسے بٹورو۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہے آج کی لو سٹوری یہ ہے آج کا کلچر