محترم بھائی انوارالحق کاکڑ کو متفقہ طور پر نگران وزیراعظم نامزد ہونے ��ر مبارک بار دیتے ہوئے۔ اللہ انہیں ہر قسم کے تعصبات سے بالاتر ہوکر ملک کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
دھماکہ کس نے کیا اور اسے روکنا کس کی ذمہ داری تھا؟
یہ سوال نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے، کیونکہ دھماکہ کرنے والے، سہولت کار، نااہلی کے مرتکب پکڑے جائیں یا نہیں لیکن ایسا سوال کرنا والا ضرور اٹھا لیا جاتا ہے،
#BajaurBlast#جےیوآئی_باجوڑکنونشن_لہولہو
رنجیت سنگھ کا روحانی بیٹا فواد چوہدری بھی عمران خان کو چھوڑ گیا
کل تک جو شخص اناپرستی میں اتنا مگن تھا کہ کسی کو خاطر میں نہیں لاتا تھا دو دن میں جھاگ کی طرح بیٹھ گیا ہے۔اب تازہ بیان میں عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے، کہتا ہے اگر یہ سمجھتے ہیں عمران خان کے بغیر ملک ٹھیک ہو جائے گا میں پاکستان کی خاطر پیچھے ہٹ جاتا ہوں، ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا۔ تم نے کونسا الزام ہے جو لوگوں پہ نہیں لگایا۔ ہر کسی کو چوکوں چوراہوں پہ جگتیں لگائی۔ ایک رات جیل میں نہیں گزار سکے باہر آنے کی خاطر پورے ملک کو آگ میں دھکیل دیا۔ اب کہتے ہو کہ تمہیں ملک کا خیال ہے؟
مولانا فضل الرحمان نے ٹھیک کہا تھا کہ عمران خان پاکستانی سیاست کا غیر ضروری عنصر ہے جس نے نوجوان نسل کو تباہ و برباد کر کے رکھ دیا ہے انہیں صرف اپنا لیڈر نظر آتا ہے ۔ نہ کسی رشتے کا خیال باقی ہے اور نہ ہی قومی املاک پہ حملوں سے پہلے سے سوچتے ہیں
پروموشن ٹویٹ 🔔
مولانا فضل الرحمن صاحب کے سپورٹ کی��ئے بنائے گئے اکاؤنٹ جو فالورز بڑھانا چاہتے ہیں
🔸وہ اس ٹویٹ کو 🔂ریٹویٹ کریں
🔸کمنٹ میں یوزر نیم 🆔 مینشن کریں
🔸مجھے فالو کریں فالو بیک ٪💯 لیں
مولانا کو وزارت وزارت کا طعنہ دینے والو
ہمیں اپنے موقف سے ہٹا کر تو دیکھاؤ،
سارے سیاسی پارٹی ایک طرف اور ایک مرد قلندر اپنے ملک و عوام کی خاطر دوسری طرف اکیلا جنگ لڑ رہا ہے،💪🏻
قائد
تیری جرت کو سلام♥️
#WeAreReadyMaulana
مولانا کو وزارت وزارت کا طعنہ دینے والو
ہمیں اپنے موقف سے ہٹا کر تو دیکھاؤ،
سارے سیاسی پارٹی ایک طرف اور ایک مرد قلندر اپنے ملک و عوام کی خاطر دوسری طرف اکیلا جنگ لڑ رہا ہے،💪🏻
قائد @MoulanaOfficial
تیری جرت کو سلام��️
#WeAreReadyMaulana
ہم اس وقت عمران خان سے مذاکرات کے فلسفے اور دلیل سے اتفاق نہیں کرتے، سیاستدانوں کو عدالت پر واضح کر دینا چاہئے کہ معذر�� کیساتھ ہمیں آپ پر بھی اعتماد نہیں کرسکتے۔ میں اپنی پریس کانفرنس کے حرف بہ حرف گفتگو پر قائم ہوں ۔
ہم کیوں جھکیں اور کسی کے سامنے جھکیں:
میرا سیاسی سوچ کہتا ہے کہ مملکت پاکستان کے خاتمے کا جو ایجنڈا بین الاقوامی دنیا میں طے ہوا ہے۔ عمران خان اس کی پارٹی اور ساتھ دینےوالے اس ایجنڈے کو آگےبڑھا رہےہیں
جتنےبھی لوگ اس وقت عمران نیازی کی سپورٹ میں پیش پیش ہیں ان سب کوتعلق یہودی اسرائیل سے ھے
قائدانقلاب
#ساس_کا_کرش