انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو شروع کریں، کیونکہ اس وقت پوری قیادت ستو پی کر مکمل خاموش بیٹھی ہے۔
قیادت پر بھرپور دباؤ ڈالیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے واضح لائحۂ عمل کا مطالبہ کریں۔
ڈٹ جاؤ یا عہدے چھوڑ دو
سب جوائن کریں 👏
Pakistan weeps as Imran Khan suffers in jail. His resolve lights the way. Release him from wrongful charges and restore justice.
FREE KHAN NOW
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو@TeamiPians
عمران خان کے نام پر جیتنے والے اس وقت ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں عیاشیاں کر رہے ہیں۔
جبکہ عمران خان بیماری کی حالت میں اس گرمی میں کچھ اس طرح کے ڈیتھ سیل میں بغیر بجلی اور بنیادی سہولیات کے قید ہیں 💔
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
Isolation from family for such a prolonged duration causes severe distress. Let his family meet him without further administrative hurdles. #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو@TeamiPians
Your leader is cut off from family and doctors in long-term isolation. The second-tier leadership must break its silence today. #خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو@TeamiPians
"صنف آہن ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ، آپ کی جرات اور عظمت کو سلام ہے! کہ آپ نے ہر قسم کی تکلیف برداشت کر رہی ہیں بدترین قید کے باوجود اپنے نظریے پر قائم ہیں اور میرے لیڈر عمران خان کے نظریے کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہیں۔"
رہا کرو رہا کرو ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کو رہا کرو
#ReleaseDrYasminRashid
پی ٹی آئی لیڈرشپ کہتی ہیں جب تک محمود اچکزئی نہیں کہے گا تب تک ہم تحریک کا آغاز نہیں کریں گے چاہے عمران خان بیمار ہو یا روزنہ 22 گھنٹے گرمی میں قید تنہائی میں بند ہو۔
جبکہ یہ خود عمران خان کے نام پر ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر عیاشیاں کر رہے ہیں 🖐🏿
In isolation for almost 60 days, Imran Khan is denied access to family and lawyers—a clear human rights travesty. He led with courage; now it's our turn to lead the call for his release. Hope endures. Justice will prevail for Khan.
NATION DEMANDS FREE KHAN
#Justice_Will_Prevail_for_Khan
@TeamiPians
عزمِ بلند لیے وہ ڈٹا طوفانوں کے سامنے
سچ کی صدا بن کر کھڑا ہر جھوٹے فسانے کے سامنے
قید و صعوبت نے نہ توڑا اس کے حوصلے کا علم
وہ لکھ گیا تاریخ زمانے کے سامنے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
The pursuit of justice requires patience and determination.
Peaceful advocacy reflects confidence in democratic values.
Hope remains strong.
@TeamiPians#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
آپ کپتان کی رہائی کی خاطر اپنی آواز بلند رکھیں اور کبھی تھکنا نہیں، ہمت نہ ہاریں کیونکہ حق کی فتح تو ہو کر رہے گی۔
اگر آپ ہماری ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians کے سنگ اس کٹھن سفر میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جواب میں Yes لکھیں۔
ہم آپ کو خوش آمدید کہیں گے 🙌
یااللہ حضرت امام حسین کے پاؤں کے صدقے عمران خان، بشریٰ بی بی تحریک انصاف کے کارکنان کو صحت زندگی جلد رہائی عطا فرما ہم سب کو صحت مند لمبی زندگی دنیا کی ہر خوشی عطا فرما گناہ معاف کر ہر آزمائش سے بچا دنیا آخرت کی بھلائی خوشی خیر امن سلامتی دے آمین
@TeamiPians
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح