اس کاکوئی قصور نہیں، یہ تو بس لکیر کافقیر ہے۔راؤ عبد الرحیم جوکچھ اسے بتاتا ہے،وہی آگے آکردہراتارہتاہے،بلکہ جو کچھ اسےبتایاجاتا ہے،اسی کو اپنی بات بنا کر پیش کرتا رہتا ہے۔
گندہ ہے پر دھندا ہے 💰❄️
#StopBlasphemyBusiness#EndBlasphemyBusinessMafia
جوان بیٹیوں کو چھوڑ کر دوسری شادی کرنے والی خاتون ،
خاتون کا بھائی بھی اوازیں مارتا رہا ،ایک بار بات تو سن لو،،
مگر اپنے نئے شوہر کا ہاتھ تھامے خاتون نے ایک نا سنی
🔞خواتین اوربچےویڈیونہ دیکھیں🔞
ان خواتین کی گفتگوسنیں کس قدریہ ذہنی پستی کاشکارہیں جسطرح یہ خواتین بات کررہی ہیں ایسےتومرددوست بھی بات نہیں کرتے🆘
ان خواتین پرسیکشن294کامقدمہ درج ہوناچاہیےجوفحاشی اوربےحیائی پھیلارہی ہیں❗
#بےحیائی_کا_خاتمہ_کرو#ٹک_ٹاک_پر_پابندی_لگائیں
یہ ہے وہ تاریخی چھترول جو حسن معاویہ کی گئی۔
جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے لائیو سیشن چلا کر پاکستان میں حسن معاویہ جیسے متشدد اور کرپٹ عناصر کی نشاندہی کی ۔
یہ قوم جسٹس صاحب کی مقروض ہے
40 سال کی دیوار جسٹس صاحب نے اپنے قانون کے مطابق فیصلے سے کچھ ہی مہینوں میں زمین بوس کردی
عربوں کو اونٹ کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان کی طبیعت میں نخوت ، غيرت اور سختی کا عنصر بہت پایا جاتا ہے ...
ترکوں کو گھوڑے کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں طاقت ، جراءت اور اکڑ پن کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے....
انگریزوں کو خنزیر کا گوشت کھانے کی عادت ہے اس لیے ان میں فحاشی, بدکرداری وغیرہ کا عنصر زیادہ پایا جاتا ہے ....
حبشی افریقی بندر کھاتے ہیں اس لیے ان میں ناچ گانے کی طرف میلان زیادہ پایا جاتا ہے....
��بن القیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
جس کو جس حیوان کے ساتھ انس ہوتا ہے اس کی طبیعت میں اس حیوان کی عادتیں غیر شعوری طور پر شامل ہوجاتی ہیں... اور جب وہ اس حیوان کا گوشت کھانے لگ جائے تو اس حیوان کے ساتھ مشابہت میں مزید اضافہ ہوجاتا ہے .
ہمارے زمانے میں فارمی مرغی کھانے کا رواج بن چکا ہے... چنانچہ ہم بھی ان فارمی مرغیوں کی طرح صبح و ��ام چوں چوں تو بہت کرتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ہمیں ﺫبح کردیا جاتا ہے ... فارمی مرغی کا گوشت کھانے کی وجہ سے ہم میں سستی کاہلی کی، ایک جگہ بیٹھے رھنے کی ،زندگی میں دوڑ دھوپ نہ کرنے کی، سر جھکا کر چلنے کی، مزاحمت نہ کرنے کی،زیادتی برداشت کرنے کی اور پستی اور ذلت میں رہنے کی عادتیں پیدا ہوچکی ہیں
ابنِ عالم
یحییٰ آفریدی نے تو ریت میں سر دیا ہوا تھا، لیکن جسٹس طارق جہانگیری کے ساتھ ساتھ جسٹس محسن اختر کیانی، جسٹس بابر ستار، جسٹس اعجاز اسحاق خان اور جسٹس سمن رفعت امتیاز نے سپریم کورٹ پہنچ کر انھیں بتانے کی کوشش کی ہے کہ حضور جاگ جائیں !
#ImranKhanMustBeFreed