The Supreme Court has described acid attacks as an offence “worse than murder,” while upholding the life sentence of a man convicted of throwing acid on a woman in Faisalabad. 👏
A young maid in Lahore was raped by the owner's son and driver for 5 months straight. When she got pregnant, they took her for an abortion, she never came back.
Justice must be served 💔
🇮🇳 🇵🇰Another BIG problem for INDIA, Pakistan and Saudi Arabia are likely to include Turkey and Qatar to the defence alliance.
🇵🇰Pakistan is a nuclear state, Turkey produces high-quality weapons, and Saudi Arabia & Qatar has money.
In this defence alliance, an attack on one member will be considered an attack on all.
ہم نے آدھا ملک بند کر کے اپنا اربوں کا نقصان کر لیا۔ مگر بے مروت ٹرمپو نے کہہ دیا " خرچہ بڑا اے ۔ آن لائن سے کام چل جائیگا"
پھر ہم نے 27 روپے پٹرول ڈیزل بڑھا کر سارا خرچہ انہی کروڑوں لوگوں سے پورا کیا جنہیں راستے بند کر کے دو ہفتے سے پھٹے پر چڑھا رکھا تھا
موبائل فون پر ٹیکس کم ہونا چاہیے۔
پاکستان میں آئی فون موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے مجھ سے 1 لاکھ 50 ہزار روپے مانگے گئے۔ میں نے 150,000 روپے رجسٹریشن کرنے کے بجائے 20 ہزار روپے میں سستا موبائیل لیا اس موبائیل میں ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے i phone موبائل استعمال کرتا ہوں۔
ایک ماہ پہلے جب میں یورپ گیا تو وہاں ایک روپیہ ٹیکس دیے بغیر میں نے اپنے آئی فون موبائل میں سم ڈالی اور جتنے عرصے وہاں رہا، موبائل بالکل ٹھیک کام کرتا رہا۔
اب وزرات خزانہ اور @PTAofficialpk والوں سے میرا سوال ہے اگر رجسٹریشن ٹیکس 150,000 سے کم کر کے 30 ہزار کر دیا جائے تو جتنے لوگوں کے پاس آئی فون ہیں، وہ سب اسے رجسٹر کروا لیں گے۔ ورنہ 100 میں سے 80 لوگ ہاٹ اسپاٹ کے ذریعے ہی کام چلائیں گے
@CMShehbazb
@KasimGillani@MIshaqDar50
🔴اگر ہم ایران میں آیت اللہ حکومت کو گرا دیں اور اپنی فوج بھیج کر حکومت بدل دیں تو اس کا کیا فائدہ ہوگا؟ وہی ہوگا جو عراق میں ہوا ۔ کیا ان حربوں کا کوئی فائدہ ہے ؟
مشہور امریکی کمنٹیٹر چارلی کرک جن کو بعد میں قتل کردیا گیا تھا