اسلام_آبـاد: صـدر پاکـستان پیپـلز پـارٹی آزاد کـشمیـر و ممبـر اسمبـلی چـوہـدری مـحـمـد یٰـسـیـن, سابق میئر چوہدری اشرف, سابق وزیـر اعظم پاکستا�� راجہ پـرویـز اشـرف کو پاکستان پیـپلر پارٹی سینٹرل پنجاب کا صدر بننے پر مبارکباد پیش کررہے ہیں -
پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے ممتاز حریت راہنماسابق,چہرمین آل پارٹیز حریت کانفرنس سید علی گیلانی کی وفات پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا کردیا۔ پیپلزپارٹی نے تین روز کے لئے اپنی تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی ہیں۔
1/2
#PPP#SyedAliGillani
پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سابق صدر،معروف کشمیری رہنماءصاحبزادہ محمد اسحاق ظفر مرحوم کی پندرہویں برسی انتہائی عقیدت و احترام اور سادگی کے ساتھ بنی حافظ،ہٹیاں بالا میں منائی گئی پارٹ�� صدر چوہدری یاسین کا صاحبزادہ اسحاق ظفرکوزبردست الفاظ میں خراج عقیدت https://t.co/trf4Ma8IaI
سنئر نائب صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و سابق وزیرتعلیم آزادکشمیر محمد مطلوب انقلابی صاحب کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے اللہ پاک جلد صحت وتندرستی عطاء کرے آمیــــــــــــن
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
The Chairman PPP expressed his appreciation to the COAS for taking prompt notice of the Karachi incident and his assurance of conducting a transparent inquiry on the incident.
“کل جوکچھ کیپٹن صفدر اور مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ ہوا وہ قابل مذمت ہے۔یہ سندھ کے لوگوں کی توہین ہے جنہوں نے کراچی جلسہ میں شرکت کیلئے اُنھیں سندھ مدعو کیا تھا۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میڈیا سیل بلاول ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس
@BBhuttoZardari
1/3
"پاکستان پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت سن��ھ پولیس کے ساتھ کھڑی ہے،سندھ پولیس کی عزت میری عزت ہے۔"
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#WeStandWithSindhPolice
2/3