تیاری کر لیں , یلغارتیار ہے :
اپریل کے آخر میں بھارت کے مودی اور شیخ محمد بن زید کے درمیان تفصیلی بات چیت ہو چکی ہے - اس ملاقات سے پہلے اجیت ڈوول امارات کے شیخ محمد بن زید ساتھ مل کر سارا پلان بنا کر گئے تھے کے اب ، ان سب نے مل کر ، پاکستان اور خاص کر بلوچستان میں کیا دہشت گردی، قتل وغارت کے طوفان کھڑے کرنے ہیں - دبئی اور امارات سے پاکستانیوں کا انخلا پہلا قدم ہے - سارے ویزے بند یہاں تک کے جوپیسے والے پاکستانی دبئی ایئر پورٹ پر E-Gate ، یعنی بغیر امیگریشن کے آتے جاتے تھے ، وہ بھی بند اور اب پاسپورٹ پر ٹھپا لگوایئں گے - مزدور اور شیعہ حضرات کو پہلے ہی نکالنا شروع کر دیا -
پاکستان میں اس طوفان کی کیا تیاری ہے ؟ فوج کو ایمرجنسی کے تحت تمام سیاسی جھگڑے ختم کرنے ہونگے ، عوام کو اور خاص کر عمران خان اور انکے کروڑوں لوگوں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہوگا، چھوٹی چھوٹی آنا کو ختم کرکے سب نے ملکر اس طوفان کا مقابلہ کرنا ہوگا - پوری قوم کھڑی ہوگی تو ان نئے خطرات کو شکست دے سکیں گے - سوچیں -
@Tahir_BhattiPML بغیر تحقیق کے کچھ بھی بولتے جاؤ کیونکہ پیسوں کے چکر میں سب بکواس کررہے
زیرو بہت پہلے سے کم ہوچکے ہیں اور نئ کرنسی بھی مارکٹ آچکی
یہ جو بکواس کررہے ہیں یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے لوگوں کو کرپٹو سے بھی روکا تھا
ایرانی کرنسی لو نہ لو لیکن ان کی باتوں میں نہ آؤ
@JimmyVirkk@BSehrai یہ لوگ کیسے ہیں ہمیں کوئ سروکار نہیں لیکن آپ نے یہ پرانی ویڈیو لگا کہ کیا کہنا چارہے ہیں ہمیں پتہ نہیں ، اگر آپ یہ کہو گے کہ پتہ نہیں تھا کہ پرانی ہے تو grok کا زمانہ ہے ، جمی بھائ میں آپ کی اس حرکت کی وجہ سے انفالو کررہا ہوں
ایران کہتا ہے ہرمز کا کنٹرول ہمارے پاس ہوگا
امریکہ کہتا ہے پاٹنرشپ ہوگی
اب فیصلہ یہ ہوگا ایران کہے گا جب تک ہمارا نقصان ریکور نہیں ہوجاتا تب تک ہم ٹیکس لینگے اور پھر پاٹنرشپ ہوگی
اور انشاءاللّہ ڈیل ڈن ہوجائے گی
#IslamabadTalks
ایران کہتا ہے ہرمز کا کنٹرول ہمارے پاس ہوگا
امریکہ کہتا ہے پاٹنرشپ ہوگی
اب فیصلہ یہ ہوگا ایران کہے گا جب تک ہمارا نقصان ریکور نہیں ہوجاتا تب تک ہم ٹیکس لینگے اور پھر پاٹنرشپ ہوگی
اور انشاءاللّہ ڈیل ڈن ہوجائے گی 😁
#IranWar#IranRevolution2026#iranpakistan
پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے لیے دلی دعاگو ہے۔ ہم پرامید ہیں کہ یہ اہم مشاورتین مثبت اور باہمی طور پر مفید نتائج کی حامل ثابت ہوں گی، جو نہ صرف امت مسلمہ کے اجتماعی مفادات کو آگے بڑھائیں گی بلکہ پاکستان کے اسٹریٹجک مفادات کو بھی مضبوط کریں گی اور پورے خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ان کوششوں کو اپنی رحمتوں سے نوازے، متعلقہ فریقین کو دانائی اور درست رہنمائی عطا فرمائے، اور ایسے نتیجہ خیز فیصلوں کی راہ ہموار کرے جو سب کے لیے خیر و بھلائی کا سبب بنیں۔
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان تحریک انصاف