عمران خان کو اغوا اس نے کیا.
عمران خان کو مغوی اس نے بنایا.
عمران خان کو ایک آنکھ سے محروم اس نے کیا.
عمران خان پہ دو سو سے زائد جعلی کیس اس نے بنائے.
عمران خان اور بشری بی بی پہ عدت کا شرمناک جعلی کیس اس نے بنایا.
سینکڑوں پاکستانیوں کا قتل عام اس نے کیا.
پاکستان بھر میں آگ اس نے لگائی.
جعفر از بنگال و صادق از دکن
ننگِ آدم، ننگِ دین، ننگِ وطن !
#ImranKhanHealthMatters
اس ایک عورت نے پورے ریونیو سسٹم کو بیچ چوراہے ننگا کرکے اوپر کتے بھگا دئیے ہیں۔ خود کو "بابو" کہلوانے والوں کو کیسے ایک پٹواری پھدو بنا دیتا ہے اس عورت نے دکھا دیا ہے۔
گڈ گورننس آپ نے بس پرانے نظام کو تیل لگا کر صاف کیا ہے اور کچھ بھی نہیں کر سکیں آپ۔۔۔