میں بحثیت ایک پاکستانی شہری پاکستان کی خودمختاری کے لیے شدید تشویش میں مبتلا ھوں اور اس بات کو انتہائ کمزور ھوتی حکومت و ریاست کی علامت سمجھتا ھوں کہ ھم پاکستانیوں کو تیل کے معاھدے کی اطلاع بھی امریکی صدر ٹرمپ سے ملے اور ھندوستان کے ساتھ جنگ بندی کی اطلاع بھی۔
پارلیمنٹ اور صوبوں کو اعتماد میں لیے بغیر اس طرح کے معاھدے قطعاً ملکی مفاد کے معیار پر پورا نہیں اترسکتے جس میں آئین کی رو سے صوبوں کے طےشدہ حق کا مستقبل مخدوش ھورھا ھو۔ ان معاھدات پر فوری طور پر پارلیمنٹ، صوبوں اور عوام کو اعتماد میں لیا جائے
لاہور میں شاد باغ کے علاقے میں سسرالیوں نے بہو پر تشدد کے بعد دھکا دے کر چھت سے نیچے پھینک دیا، متاثرہ خاتون سے اظہار ہمدردی کیلئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر کوٹ خواجہ سعید ہسپتال آئی ہوں۔واقعہ میں ملوث متاثرہ خاتون کے سسر کو گرفتار کر لیا گیاجبکہ خاتون پر تشدد کرنے والے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، خواتین کو تشدد سے بچانا ہمارا فرض ہے
اپنی لیڈر مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر آج فیصل آباد میں تیزاب گردی کا شکار ہونے والی بچی سے ملاقات کرنے اور اسے حوصلے دینے کیلئے آئی کہ وہ اکیلی نہیں پنجاب حکومت اس کے ساتھ ہے۔ میری وزیراعلی نے کہا ہے کہ بچی کو بتا دو کہ ان کو ہر صورت انصاف دلایا جائے گا۔۔ @MaryamNSharif
#ISPR
26اگست2024کوبلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد حملوں کے دوران
#FC#Pakistan#Balochistan
بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد علی قریشی شہید(عمر29سال، ساکن ضلع لاہور)، نائیک عطاء اللہ شہید(عمر27سال، ساکن ضلع مردان)، سپاہی محمد سلیم شہید(عمر26سال، ساکن ضلع میانوالی) اور سپاہی محمد یاسر بشیر شہید(عمر26سال، ساکن ضلع ملتان) مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں سپردِ خاک
کیپٹن محمد علی قریشی کی نماز جنازہ میں کور کمانڈر لاہور نے شرکت کی جبکہ دیگر شہداء کی نمازِ جنازہ اور تدفین میں پاک فوج کے سینئر افسران، جوانوں، شہداء کے لواحقین اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز قوم کے شانہ بشانہ بلوچستان کے امن، استحکام اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں
ساری زندگی دوسروں پر جھوٹے اور گندے الزامات لگانے والے کا اصل چہرہ اب پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔ عمران خان آج ایک Certified Chor ثابت ہو گیا ہے۔ ظلم کی رات لمبی تھی لیکن ظلم کو ختم ہونا ہی تھا اور تمہارا اصل چہرہ دنیا کے سامنے آنا ہی تھا۔
پاکستان کا پہلا سرٹیفائڈ جھوٹا اور سند یافتہ چور جو چوری کے نا قابل تردید ثبوتوں کے ساتھ نا اہل ہوا۔ میاں بیوی نے مل کر قومی خزانے کو لوٹا۔ جتنی بڑی چوری ہے اسکی سزا صرف نااہلی پر ختم نہیں ہونی چاہیے۔ اسکو گرفتار کر کے قانون کے سامنے پیش کرنا چاہیے اور لوٹا پیسہ واپس لینا چاہیے۔