الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات ملتوی کردئیے۔
پنجاب میں انتخابات اب 8 اکتوبر کو ہونگے ‘ الیکشن کمیشن
انشاءاللہ الیکشن ہماری مرضی سے ہونگے کنگ آف پولیٹکس مولانا فضل الرحمن صاحب🔥✊
دارالعلوم الاسلامیہ ٹنڈوالہیار آزادی پاکستان کے بعد سب سے پہلی دینی درسگاہ ہے جسمیں تقریباً ملک کے تمام اکابرین تدریس کے فرائض انجام دے چکے ہے میں اپنے رفقاء جو سیلابی کاموں میان ہمارے ساتھ ہوتے ہے انکے ساتھ اس وقت اپنے خیمہ بستی کی طرف روانہ دواں ہے
یوتہی سن لیں
مغرب سن لیں
مشرق سن لیں
چاروں صوبے سن لیں
یہودی قادیانی ایجنٹ سن لیں
جو بار بار کہہ رھے ھیں کہ
مولانا کہاں ہیں مولانا ہمارے دل میں ہیں کسی میں ہمت ہیں تو ہاتھ لگا کر
چیک کریں ھم قبر تک مولانا کے ساتھ ہیں یہ دو ٹکے کے لوگوں کے لیے ھم ہر وقت پاور پلے میں ہوتے ہیں
انقلابی “ چی گویرا “ کو دشمنوں نے پکڑا تو اسکی مخبر ی کرنے والے چرواہے سے پوچھا کہ تم نے مخبری کیوں کی وہ تو تمھارے آزادی اور حقوق کیلئے لڑ رہا تھا۔
چرواہے نے کہا وہ اسلیئے کہ باغی چی کے گولیوں کی آواز سے میری بکریاں ڈر جاتی تھیں۔
“ بے حس قوم کا خیرخواہ ہونا بھی خودکشی ہے “
اس عاجز کی التجا پر فوری نوٹس لیتے ہوئے محترمہ یاسمین راشد صاحبہ کا نام ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی زد میں آنے والے پی ٹی آئی کے رہنماوں کی فہرست سے نکالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
گزشتہ دنوں حج ڈیوٹی ویلفیئر سٹاف کے حوالےکچھ بے بنیاد خبریں پھیلائی گئی جن کی وضاحت ضروری ہے:
حقیقت یہ ہےکہ 200 افراد پرمشتمل سیزنل سٹاف/ویلفیئر عملہ وزارت مذہبی امور اور حاجی کیمپوں کےسرکاری ملازمین ہیں۔
ان میں سےکوئی ایک بھی میرا رشتہ دار، ذاتی ملازم باورچی یا نجی گارڈ نہیں ہے
میں نے بطور ہندو بطور پاکستانی قومی اسمبلی میں بھارت میں BJP کی رُکن کیخلاف دیگر ممبران کے ہمراہ مذمتی قرارداد جمع کروائی ہے، اس گھٹیا حرکت سے پوری دنیا میں مسلمانوں کے جذبات سخت مجروح ہوئے ہیں، بھارت کو چاہیئے اس رُکن کیخلاف سخت قانونی کاروائی کرے۔
کیا خیال ہے ؟ اس گفتگو میں جن اہم شخصیات کا ذکر کیا جا رہا ہے ان سب کو خود سامنے آ کر وضاحت نہیں کر دینی چاہئیے کہ یہ کون سی انگوٹھی تھی اور کس کی انگوٹھی تھی؟
امارت اسلامیہ افغانستان ہندوستان میں حکمران جماعت کے عہدیدار کی طرف سے پیغمبر اسلام کے خلاف توہین آمیز الفاظ کے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہے۔ہندوستانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں ایسے جنونیوں کو اسلام کی توہین کرنےمسلمانوں کے جذبات کو مشتعل کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔ذبیح اللہ مجاہد