ٹیلینور ایپلیکیشن بنا انٹرنیٹ پیکج کے مفت میں نہیں چلتی ٹیلینور کے سبھی پیکجز وہیں سے لگتے ہیں اگر آپکو اپنی سم پہ پیکج لگانا ہے تو یا اس سم میں بیلنس ڈلوائیں تا کہ آپکا سارا بیلنس کٹ جائے یا کسی اور نیٹورک کی سم پہ اسپیشلی پیکج لگا کے ٹیلینور ایپلیکیشن کھولیں
@telenorpakistan
کوئی شرم حیا ہوتی ہے کیوں اپنے کسٹمرز کو تنگ کرتے ہو آپ لوگ ایک تو اتنی گھٹیا سروس اور نخرے
میرے پاس پیکج نہیں تھا تو ٹیلینور ایپلیکیشن چلی ہی نہیں جاز کی سم پہ پیکج لگایا پھر ایپ چلا کے اپنا ریگولر پیکج ایکٹیویٹ کیا
اگر ایپلیکیشن مفت میں نہیں چلانی تو عوام کو کوڈز بتا دیں
@jazzpk یاررر! کیا بکواس ہے میں نے دو گھنٹے 1بل اپنی جاز کیش کی رقم ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں منتقل کی تھی مجھے کہا گیا کہ 30 منٹ میں رقم ٹرقنسفر کر دی جائے گی۔
اکاؤنٹ سے رقم کٹ گئی لیکن آیزی پیسہ میں نہیں پہنچی۔
جاز کیش سروس کے گھٹیا پن کو برقرار رکھنے پر لعنت وصول کریں۔
میرے اکاؤنٹ کی رقم پتا نہیں کہاں غائب ہو گئی ہے اور پچھلے آدھے گھنٹے سے ہیلپ لاءن پہ کال کر رہا ہوں کمپیوٹر کی بکواس کے بعد کال بند ہو جاتی۔
کیوں اتنا ذلیل کرتے ہو؟؟
@jazzpk
خدا خا خوف ہی نہیں ہے اتنی گھٹیا سروسز دیتے ہو اوپر سے ذلیل بھی کرتے ہو۔
آج عرصے بعد جاز کیش میں رقم کروا کے پچھتا رہا ہوں آخری بار یہ سرورس استعمال کی آئندہ کے لیے توبہ ہے۔
غضب خدا کا پروفیشنل ازم ہی نہیں ہے۔
@jazzpk
So Witcher is back today and I thought I might boost this tweet now that I actually have followers and let you know that like once every few years I’m able to draw
لوہے کے زنگ آلود تالے، ادھ کھلی کھڑکی، دیمک لگے خاموش دروازے، پرانے چاند کی ملگجی روشنی، کونوں کھدروں میں اداس خنکی، خیال کی چلمن کے پیچھے کچھ گمشدہ آوازیں�� بچھڑے ہوئے چہرے، کھوئے ہوئے لوگ، خاک ہوتی ہوئی پرچھائیاں اور دل کے آنگن میں جدائیوں کا پھیلتا ہوا کافور۔
برصغیر کے لوگوں کا DNA ہی ایسا ہے
صدیوں سے ہر چیز میں اضافہ کرتے جانا
کپڑوں میں ایکسٹرا بٹن، کندھے سینے پہ بے جا کڑھائی، عجیب و غریب ربن
کھانوں میں ایک کے بعد دوسرا مصالحہ تیسرا مصالحہ۔۔۔
شادی پیدایش و موت کی رسومات میں اضافہ
اور یہی کام مذہب کے ساتھ، چاہے کوئی بھی مذہب ہو
سر @OfficialDGISPR ملک اچھا خاصا ترقی کی جانب گامزن تھا. مہنگائی نہیں تھی، کمائی میں بچت ہوجاتی تھی، پھر آپ لوگوں کی خواہش آڑے آئی اور منتخب وزیراعظم کو فارغ کروا دیا. اسے باہر رکھنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا. ملک کا بیڑہ غرق ہوتا چلا گیا لیکن آپ (فوج) کو احساس نہ ہوا
+++
"میں نے مستعفی ہونے کے بارے میں سوچا لیکن پھر اس نتیجے پر پہنچا کہ یہ ایک جج یا اس کے ساتھ کی جانے والی زیادتی کی لڑائی نہیں بلکہ یہ آئیںن اور لوگوں کے حقوق کا مسئلہ ہے" جسٹس قاضی فائز عیسی۔