مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے کہ:
جب کوئی #حدیث سنو تو اسے #عقل کے #معیار پر پرکھ لو,صرف #نقل الفاظ پر بس نہ کرو ,کیونکہ علم کے نقل کرنے والے تو بہت ہیں اور اس میں #غور کرنے والے کم ہیں .
حضرت یوسف علیہ السلام #عزیز_مصر بننے سے پہلے عزیز خدا تھے،#حضرت_یوسف ع نے اپنی خواہشات پر #عشق الہی کو ترجیح دی۔
جب تک #انسان کنویں کی گہرائیوں میں نہ اترے،مچھلی کی پیٹ میں نہ رہے یا پھر تاریک غار میں تن تنہا #خدا کو نہ پکارے خدا کا عزیز نہیں بن سکتا۔
#BrightSideOfPakistan
When social media was overflowing with messages of grief and shock at the brutal assassination of Ali Raza Abidi, a Hazara activist and blogger, Yasin Nadir, shared this Urdu verse:
اہل خانہ متاع شہر تھے وہ
شہر والوں کو جاکے پرسہ دو
#TributeToAliRazaAbdi