Nawaz Sharif has successfully passed on the “disgust” collected over decades to Maryam! They are making the biggest mistake of collecting universal hate right now. Both father and daughter are extremely disgusting. #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے کہیں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Let the world know that innocent Pakistanis are being shot dead for protesting against the brazen robbery of their electoral mandate.
At least 4 Pakistanis have been killed by police firing in Shangla; many are injured & others have been illegally arrested.
Protests have erupted countrywide after the election results were manipulated & massacred by the illegitimate regime, in the late hours of the night, taking away PTI’s landslide victory.
#PTIWon
#RespectMandate
#PakistanUnderFascism
کرم 95-PK سدہ آر او آفس، کینٹ کے گیٹ کے سامنے پاکستان تحریک انصاف کا پر امن دھرنا جاری ہیں، کل 144/127۔ پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آیا تھا جس میں عمران خان سونامی کے 20019 ووٹ تھے ، اور جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار ریاض شاہین کے 14295 ووٹ تھے پاکستان تحریک انصاف کو 5724 ووٹوں کی واضح برتری حاصل تھی ، لیکن آج صبح ہوتے ہی آر او نتیجہ تبدیل کرکے جمیعت علمائے اسلام ام��دوار کو 29379 دے کر انکو کامیاب کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
127 پولنگ اسٹیشنز پر جے یو آئی کو 14500 ووٹ پڑے تھے ، لیکن صرف 17 چھوٹے پولنگ اسٹیشنز پر جے یوآئی کو مزید 15000+ ووٹ کیسے دیئے گے، ہمارے پاس اوریجنل فام 45 کے مطابق باقی 17 پولنگ اسٹیشنز میں بھی عمران خان سونامی نے جیت لیئے ہیں ، لیکن سلیکشن کے زریعے ایف سی 113 ونگ کرم اور آر او نے جے یو آئی کے امیدوار کو جیتنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
حق نا ملنے تک دھرنا جاری رہے گا
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
نواز شریف کس منہ سے وکٹری سپیچ کی تیاریاں کر رہا ہے۔ نواز شریف ایک شکست خوردہ انسان ہے اور اس نے ہمیشہ ��وام کی مینڈیٹ کی توہین کی ہیں۔ ووٹ کو عزت دو والوں نے ووٹ کی صحیح معنوں میں توہین کی ہے۔تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی پارٹی اُبھر کر سامنے آئی ہے۔تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں حکومت بنانے جا رہی ہیں۔انشاء اللہ
تحریکِ انصاف الیکشن جیت چکی ہے۔ اِس وقت کوشش ہورہی ہے کہ تحریکِ انصاف کو حکومت نہ بنانے دی جائے۔ اکثریتی پارٹی کو حکومت نہ بنانے دینا دستور کی توہین ہوگی۔ سب کو مینڈیٹ کا احترام کرنا چاہیئے۔ قوم کسی farce کو قبول نہیں کرے گی۔
@BabarAwanPK
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا ہے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے۔
@AKFixit#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور#RespectMandate
You don’t have to be an Imran Khan supporter to acknowledge the glaringly obvious fact that he won the people’s mandate fair and square. Hard to respect any commentator or journalist who can’t acknowledge this upfront. #PakistanElection#PakistanElection2024