جیسے جیسے انٹرنیٹ بحال ہو رہا ہے ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان کے لوگوں پر اسرائیلی فورسز نے حملہ کیا ہوا ہے ۔۔۔ابھی تو اور ایسی کئی ویڈیوز ائیں گی جس میں ظلم کی داستان رقم ہیں
#IslamabadMassacre
“ہم نے گولیاں نہیں چلائیں۔ یہ تو بس اچانک سے کچھ ہوا اور لوگ گرنے لگے، گاڑیاں تباہ ہونے لگیں،
اسپتالوں میں زخمی آنے لگے، لاشیں ملنے لگیں
مگر
مگر ہمارے تو ہاتھ صاف ہیں”
۔۔
بڑے فرعون آئے اور قبر نصیب ہوئی نا غرق ہوئے
تمہارا انجام بھی کچھ وہی ہے انشاء اللّٰہ
اس مارچ کے تین مطالبات تھے
1 - مینڈیٹ کی واپسی
2-بے گناہ قیدیوں کی رہائ
3-قانون کی حکمرانی
مینڈیٹ کی چوری کہاں ہوئ ؟ پنجاب میں
بے گناہ قیدی کہاں ہیں ؟ پنجاب میں
قانون کہاں پامال کیا جاتا ہے ؟ پنجاب میں
اور مارچ میں کون آئے پختون قربانی کن نے دی پختونوں نے خون کن کا بہا پختونوں کا
نہ پنجاب کی لیڈر شپ آئ نہ ورکرز کو لیکر آئ وہی ورکرز آئے جو خود آئے
کب تک پختون آپ کی لڑائ لڑیں گے ؟
جاں بحق کارکن کی میت لے کر جانے والےسالار کاکڑ سمیت بلوچستان کے قافلے کے 70 سے زائد شرکا کو حسن ابدال پولیس نے گرفتار کر لیا، باقی کارکنان مختلف تھانوں میں موجود ہیں جبکہ سالار کاکڑ کو لاپتہ کردیا گیا ہے، پی ٹی آئی رہنماؤں کا دعوی
https://t.co/IokHmW0MKA
🚨 Alarming: https://t.co/K8Z6UEDnzz
The Guardian reports that the government is hiding records of dead and injured people!
“The doctor, who requested anonymity for his safety, said there had been an attempt to cover up any fatalities. “All records of dead and injured have been confiscated by authorities. We are not allowed to talk. Senior government officials are visiting the hospital to hide the records,” he said.
کل رات ڈی چوک پر کیا ہوا؟ ڈی چوک پر جمع ہونے والے کارکنوں کے خلاف گرینڈ آپریشن رات 11 بجے شروع ہوا جس کی ابتدا میں مظاہرین کو چاروں اطراف سے گھیرا گیا اور قریب واقع مارکیٹوں کو بند کرنے کے ساتھ ساتھ سٹریٹ لائٹس کو بھی بند کر دیا گیا۔
مکمل تفصیلات: https://t.co/SIShA52Jm2
Ji beta Ji.
PTI creates Al Zulfiqar.
PTI appointed Najmi from PSF in Karachi.
PTI burnt half of Sindh down in 2007.
PTI supported Lyari gang war.
PTI funded AMAN Committee.
PTI gave 250,000 arms licenses to Lyari gangsters.
PTI created Uzair Baloch.
Ji Beta Ji. PTI only knows violence. I agree
اگر پارٹی قیادت ایم پی اے ایم این ایز یہ سمجھتے ہیں کہ جھوٹی موٹی پوسٹ لگانے سے ہمارا دکھ کم ہو جائے گا یا ہم ان پر یقین کر لیں گے ۔۔۔خاموش تھے ہم چاہتے تھے خان صاحب جیل میں ہیں اور ہم نے اسی کی عادت کے ساتھ چلنا ہے ۔۔۔لیکن قیادت نے تو ورکرز کو استعمال کرنا شروع کر دیا ۔۔۔اج سینکڑوں بندے مر گئے اور پھر بھی یہ لوگ ڈرامے کر رہے ہیں