Federal Tax Ombudsman (FTO) has directed the Federal Board of Revenue (FBR) that the housing schemes in posh areas must be valued on real time basis to implement accurate valuation tables of immovable properties.
#JMHA#JMHA_Alert
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا مالیاتی خسارہ (ملک کے کُل وسائل اور اخراجات کے درمیان فرق) جی ڈی پی کا 7.6 فیصد رہے گا، جو وفاقی حکومت کے مقرر کردہ 6.5 فیصد ہدف سے تقریباً 1.1 فیصد زیادہ ہے۔
#JMHA#JMHA_Alert
اگست اور ستمبر میں ماہانہ بنیادوں پر اضافے کے باوجود رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کاروں کی فروخت 44 فیصد،ایس یو ویز، جیپ اور وینز کی فروخت 23 فیصد گر گئیں۔
ٹریکٹرز کی فروخت کے علاوہ دیگر گاڑیوں کی بھی مایوس کن کارکردگی رہی، ٹرکوں میں 47 فیصد، بسوں میں 32 فیصد، جبکہ موٹرسائیکلوں اور رکشوں کی فرخت 10 فیصد گھٹ گئی۔
#JMHA #JMHA_Alert
The #Pakistan#Stock#Exchange (#PSX) maintained its positive run, as the benchmark KSE-100 Index crossed the 49,000 level during trading on Friday.
At 11:45am, the #KSE100 Index was hovering at 49,075.06, an increase of 303.35 points or 0.62%.
#JMHA#JHMA_Alert
آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہنے کی پیشگوئی کی ہے، جو کہ جی ڈی پی کا 7.6 فیصد بنتا ہے اور حکومت کے لگائے گئے اندازوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔
حکومت کی جانب سے بجٹ خسارے کا ہدف جی ڈی پی کا 6.5 فیصد مقرر کیا گیا تھا جو کہ 6.9 ہزار ارب روپے بنتے ہیں،7.6 ہزار ارب روپے خسارے کا مطلب ہے کہ پاکستان کو جون میں بنائے گئے منصوبے کے مقابلے میں مزید 1.3 ہزار ارب روپے کا قرضہ درکار ہوگا، حکومت پہلے ہی عالمی مالیاتی اداروں سے قرض حاصل کرنے کیلیے جدوجہد کر رہی ہے۔
موجودہ صورتحال میں حکومت کا تجارتی بینکوں پر انحصار بڑھ گیا ہے اور تجارتی بینک حکومت کا بدترین استحصال کر رہے ہیں۔
#JMHA #JMHA_Alert #Oct 13, 2023
#JMHA#JMHA_Alert
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو کر 300 روپے سے نیچے آنے کا امکان ہیں، جس کی وجہ تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہے۔
ڈیزل کی قیمت 20 روپے اور پیٹرول کی 38 روپے تک فی لیٹر کی متوقع کمی سے ایندھن کی قیمتوں میں ایک ساتھ نمایاں کمی ہوسکتی ہے۔
تاہم نگران حکومت اس کے برعکس فیصلہ کر سکتی ہے، خاص طور پر ڈیزل کی قیمتوں کے حوالے سے، کیونکہ اس پر پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی 50 روپے فی لیٹر عائد ہے، جبکہ اس مد میں پیٹرول پر فی لیٹر 60 روپے لیے جا رہے ہیں۔
حکومت کا بجٹ اہداف اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ کیے گئے وعدے کے تحت رواں مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں تقریباً 869 ارب روپے وصول کرنا چاہتی ہے۔
اپ ڈیٹ کے لئے واٹس ایپ پر ہمارا چینل فالو
https://t.co/h9k16n4QfJ
China released white paper claiming that over the past decade, #China has signed #BRI cooperation documents with more than 150 countries and 30-plus international organizations @MFA_China@CathayPak#CPEC
ڈیجیٹل ورلڈ میں کمانے کے طریقے بدل چکے ہیں، اب یہ دور
#DigitalCurrency
کا دور یے جلد ہی فزیکل بزنس کی جگہ #ڈیجیٹل_بزنس لے لے گا
اس ڈیجیٹل بزنس کا ایک طریقہ منافع بخش سٹاک مارکیٹ انویسٹمنٹ ہے.
#JMHAConsultancy کے ساتھ #PSX کے بارے میں سیکھیں