Top Tweets for #JMHA
#JMHA New logo


اخراجات بچت سے نہیں آمدنی بڑھانے سے پورے ہوتےہیں ۔۔ صرف نوکری پر اکتفا نہ کریں بلکہ آمدنی کے ذرائع بڑھائیں ۔۔
مشورے کے لئے @JMHAConsultancy رابطہ کریں
@humma_g @madihaJMHA @jawadhashmi @sayyed1970 @RabtaaPK
#JMHA #investments #SundayFunday
Foreign Investors Portfolio Investment: 31-Oct-2023
Gross Buy: $ 4.41mn
Gross Sell: $ 3.92mn
Net Buy: $ 0.49mn
#JMHA
Pakistan Stock market Index near All Time High
But valuation at one-third
May 2017-KSE Index 52800-PE 12
Oct 2023-KSE Index 52000-PE 4
@pakstockexgltd @humma_g
#JMHA #Pakistan #stockmarkets
آج کا سوال
میں سرمایہ کاروں کا انعام ہوں، ثابت قدم رہنے والوں کا انعام جو بغیر کسی قیمت دیا گیا ہوں جس سے ان کے شیئرز میں اضافہ ہوا ۔ میں نہ تو ڈیویڈنڈ ہوں اور نہ کیش فلو ۔ پھر بھی میں ان کی دولت میں اضافہ کرتا اور اسے بڑھاتا ہوں۔
بتاؤ میں کون ہوں؟
#JMHA #PSX #sharemarket #KSE100 #tuesdaymotivations
شیئرز کی تجارت میں ہم 6 طریقوں سے پیسے کماسکتے ہیں
1۔ ڈیویڈینڈ یا پے آؤٹ
2۔ بونس شیئرز
3۔ بائی بیک
4 ۔ سپلیٹ شیئرز
5۔ کیپٹل گین
6۔ ٹیکس کی بچت
اپ ڈیٹ کے لئے ہمارا چینل جوائن کرنا نہ بھولیں
https://t.co/Na3rSgUqNO
#JMHA #JMHA_Alert #JMHAConsultancy
#JMHA #PSX #KSE100
Power of Compounding in #KAPCO
ہم کیپکو پر بات کررہے تھے ۔۔ آج کمپاؤنڈنگ ایفٹ کو دیکھتے ہیں ۔ اس شیٹ کو دیکھیں اور اس کا تجزیہ کریں تو اندازہ ہوگا آج سے 3 برس پہلے یکم جولائی 2020 کو ہم نے ایک ہزار شیئرز خریدے 20.33 روپے کے حساب تو ہمارا خرچہ 20 ہزار 330 روپے ہوا ۔ بس یہی انویسمنٹ ہماری تھی ۔۔ اس پر پہلا پے آؤٹ 1500 روپے کا ملا اور ایکس ڈیٹ پر ہم نے اس مزید بائینگ کرلی اور تین سال تک ہم ہر ایکس ڈیٹ پر اس کی بائینگ کرتے رہے ۔۔
تین سال میں ڈیویڈنڈ کی رقم سے خریدے گئے شیئرز ایک ہزار سے بڑھ 2297 ہوگئے ۔ اسی طرح پے آؤٹ جو پہلا 1500 تھا تین سال میں بڑھ کر 9 ہزار 300 تک پہنچ گیا ۔ تین سال میں آپ نے اس پر 37 ہزار کا پرافٹ کمایا ۔۔ جبکہ بغیر کمپاؤنڈنگ یہ 24 ہزار بنتا تھا ۔

بچت کی عادت اپنائیں اور اچھی کمپنیوں میں سرمایہ کرکے اپنا مستقبل محفوظ بنائیں
مزید مشورے کے لئے رابطہ کریں
https://t.co/4KdqUgN2Mf
ہمارا چینل جوائن کرنا نہ بھولیں
https://t.co/Na3rSgUqNO
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
@humma_g @madihaJMHA @jawadhashmi

Important Board Meeting
PSO: 20 Oct
ENGRO : 23 Oct
KOHE : 23 Oct
HUBC: 24 Oct
KAPCO: 26 Oct
PPL: 30 Oct
MTL : TBA
MARI: TBA
SPWL: TBA
SNGP: TBA
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے رواں سال اپریل تا جون سہ ماہی کے لیے ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید 3.02 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 19 اکتوبر کو عوامی سماعت کے لیے درخواست منظور کرلی جس میں اس بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ کے الیکٹرک کی ٹیرف میں اضافے کی درخواست درست ہے یا نہیں۔
عوامی سماعت میں اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے گا کہ کمپنی کو اس کے دعوے کے مطابق ناقابل وصول بلوں کے عوض 13 ارب 20 کروڑ روپے کے ’رائٹ آف‘ کی اجازت دی جانی چاہیے یا نہیں۔
کے الیکٹرک کی جانب سے 3.02 روپے فی یونٹ اضافی سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی درخواست اپریل-جون کی طے شدہ قیمت 2.57 روپے فی یونٹ پر نظرثانی کے باعث کی گئی ہے۔
ہمارا چینل جوائن کرنا نہ بھولیں
https://t.co/h9k16n4QfJ
Last Seen Hashtags on Sotwe
เงี่ยนหีน้ำแฉะ
Seen from Thailand
ばぶるちゃん
Seen from Japan
minichat()*******************
Seen from Pakistan
cerkezkoeytravesti
Seen from Turkey
รับงานลาดหลุมแก้ว
Seen from Thailand
ladyboy #vietnam
Seen from Vietnam
visitelynevada
Seen from Kenya
soumis
Seen from France
beurettes
Seen from Canada
anxiouspanda
Seen from Portugal
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers








