دیتے ہیں سب کچھ اپ اپنے موبائل سے ہی اس کو کنٹرول کر سکتے ہیں 💯💯
ہم کیسے شئیزر خریدیں گے کس بروکیج فرم کے پاس جانا چاہئے میں اپ کو مکمل طرح سے گائیڈ کروں گا شئیزر کو خریدنا اور بیچنا کیسے ہے کون سی کمپبیاں بہتر پرفارم کر رہی ہیں اس کے سٹیٹ روزانہ بیس پر اپ کو بتاؤں گی
پاکستان سٹاک ایکسچینج کوئی کمپنی نہیں بلکہ حکومت پاکستان خود ہے جس میں پاکستان کی بڑی کمپنیاں لسٹ ہوتی ہیں ان کو آگے بڑھنے کے لیے سرمایا چاہیے ہوتا ہے پھر وہ اس میں لسٹ ہو کر لوگوں کو آفر کرتی ہیں کہ وہ ان کے شئیزر خریدیں ہم جب ان کو خریدتے ہیں تو قیمت بڑھنے پر ہم اس کو سیل کر
Well Come To Pakistan Stock Exchange
پاکستان سٹاک ایکسچینج کو جانئے سمجھے اور انویسٹ کریں یہ آپ کا حق ہے سب امیر لوگ اور بنکوں والے اپ کے پیسے کو اس میں لگاتے ہیں اور پرافٹ کماتے ہیں تو آپ کیوں نہیں 😶🙂
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آپنا چھوٹا سا سرمایا یعنی 5 یا دس ہزار سے بھی
ڈیجیٹلائزیشن خواتین کو کاروبار اور ریموٹ کام مہیا کرتی ہے آن لائن و ای کامرس پلیٹ فارمز کاروبار شروع کرنےاور صارف تک وسیع رسائی قابل بناتے ہے۔ فری لانسنگ ، ورچوئل روزگار گھریلو اور پیشہ ورانہ کام آسان بناتے ہیں
@RabtaaPK@humma_g@sayyed1970@jawadhashmi@madihaJMHA#JMHA
یہاں کچھ اہم شعبے ہیں جہاں پاکستانی خواتین ڈیجیٹلائزیشن سے فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
1۔ تعلیم تک رسائی
2۔ انٹرپرینیورشپ اور ریموٹ ورک
3۔ مالی شمولیت
4۔ صحت کی دیکھ بھال اور تندرستی
5۔ نیٹ ورکنگ اور سپورٹ
6۔ آگاہی اور وکالت
@RabtaaPK@humma_g@sayyed1970@jawadhashmi@madihaJMHA#JMHA
Only 13% of women in Pakistan own bank accounts, the fourth-lowest proportion in the world.
پاکستان میں صرف 13 فیصد خواتین کے بینک اکاؤنٹس ہیں جو دنیا میں چوتھا سب سے کم تناسب ہے۔
@RabtaaPK@humma_g@sayyed1970@jawadhashmi#JMHA