Top Tweets for #JMHA_Alert
#JMHA_Alert
MTL : Millat Tractors Ltd
High and Low in last 5 year
Year High Low
2020 1,155.00 465.46
2021 1,313.00 820.50
2022 1,014.00 465.50
2023 676.86 373.00
2024 610.00 520.00
#JMHAConsultancy #KSE100 #PSX #MTL
شیئرز کی تجارت میں ہم 6 طریقوں سے پیسے کماسکتے ہیں
1۔ ڈیویڈینڈ یا پے آؤٹ
2۔ بونس شیئرز
3۔ بائی بیک
4 ۔ سپلیٹ شیئرز
5۔ کیپٹل گین
6۔ ٹیکس کی بچت
اپ ڈیٹ کے لئے ہمارا چینل جوائن کرنا نہ بھولیں
https://t.co/Na3rSgUqNO
#JMHA #JMHA_Alert #JMHAConsultancy
بچت کی عادت اپنائیں اور اچھی کمپنیوں میں سرمایہ کرکے اپنا مستقبل محفوظ بنائیں
مزید مشورے کے لئے رابطہ کریں
https://t.co/4KdqUgN2Mf
ہمارا چینل جوائن کرنا نہ بھولیں
https://t.co/Na3rSgUqNO
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
@humma_g @madihaJMHA @jawadhashmi

Important Board Meeting
PSO: 20 Oct
ENGRO : 23 Oct
KOHE : 23 Oct
HUBC: 24 Oct
KAPCO: 26 Oct
PPL: 30 Oct
MTL : TBA
MARI: TBA
SPWL: TBA
SNGP: TBA
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
کراچی کو بجلی سپلائی کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے رواں سال اپریل تا جون سہ ماہی کے لیے ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مزید 3.02 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست کردی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 19 اکتوبر کو عوامی سماعت کے لیے درخواست منظور کرلی جس میں ��س بات کا جائزہ لیا جائے گا کہ کے الیکٹرک کی ٹیرف میں اضافے کی درخواست درست ہے یا نہیں۔
عوامی سماعت میں اس بات کا بھی جائزہ لیا جائے گا کہ کمپنی کو اس کے دعوے کے مطابق ناقابل وصول بلوں کے عوض 13 ارب 20 کروڑ روپے کے ’رائٹ آف‘ کی اجازت دی جانی چاہیے یا نہیں۔
کے الیکٹرک کی جانب سے 3.02 روپے فی یونٹ اضافی سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ کی درخواست اپریل-جون کی طے شدہ قیمت 2.57 روپے فی یونٹ پر نظرثانی کے باعث کی گئی ہے۔
ہمارا چینل جوائن کرنا نہ بھولیں
https://t.co/h9k16n4QfJ
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
وفاقی حکومت اپنے 10 لاکھ 92 ہزار ملازمین کو تنخواہوں، پینشن اور مختلف اقسام کی مراعات کی مد میں 80 کھرب روپے کی رقم ادا کر رہی ہے، جبکہ اس بات کا تعین نہیں کیا جاتا کہ ان کا کردار کتنا مثبت ہے اور اس کے ٹیکس دہندگان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق عدلیہ سب سے زیادہ خصوصی مراعات حاصل کررہی ہے، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز (سابقہ ڈی ایم جی) کو خصوصی مراعات حاصل ہیں، بجائے اس کے کہ دیگر پیشہ ور عملے کو مراعات کی اجازت دی جائیں تاکہ وہ ٹیکس دہندگان کو بدلے میں کچھ نتائج فراہم کرسکیں۔
یہ ندیم الحق کی سربراہی میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پی آئی ڈی ای) کی پانچ رکنی ٹیم کے کیے گئے مطالعے سے اخذ کی گئی ہے۔
سرکاری ملازمین کی زندگی بھر کی لاگت کے عنوان سے کیے گئے مطالعے میں بتایا گیا کہ پاکستان میں سرکاری ملازمین کو ادا کی جانے والی رقم 3 کھرب کے لگ بھگ ہے، جبکہ پینشن کی مد میں 1.5 کھرب ادا کیے جا رہے ہیں۔
علاوہ ازیں پروجیکٹ پر کام کرنے والے حکومتی کمپنیوں کے ملازمین اور دیگر تنظیموں کو ادا کی جانے والی رقم تقریباً 2.5 کھرب ہے، اسی طرح افواج کو تنخواہوں کی مد میں ادا کی جانے والی رقم ایک کھرب کے قریب ہے۔
ہمارا چینل جوائن کرنا نہ بھولیں
https://t.co/h9k16n4QfJ
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
نگران حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول فی لیٹر 40 روپے سستا کردیا۔
خزانہ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 40 روپے کمی کردی گئی ہے، جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 283 روپے 38 پیسے مقر�� کردی گئی ہے۔
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے کم کردیے گئے ہیں اور نئی قیمت 303 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے رجحان اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مستحکم قدر کے پیش نظر حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا۔
سمارٹ ٹریڈنگ اور اچھے ریٹرن کے لئے ہمارا چینل جوائن کرنا نہ بھولیں
https://t.co/h9k16n4QfJ
#ENGRO High Low
2015 344.70 222.10
2016 353.80 253.25
2017 403.50 249.00
2018 354.39 270.15
2019 354.74 222.00
2020 371.99 232.28
2021 321.56 264.00
2022 298.40 225.30
2023 315.80 236.52
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
اسلام آباد اور کوئٹہ کے حکام کے پاس عالمی بینک سے 40 کروڑ ڈالر کا رعایتی قرض حاصل کرنے کا وقت ختم ہو رہا ہے، جبکہ بلوچستان میں سیلاب کی بحالی کے ایک بڑے منصوبے پر پیشرفت بیورکریس�� کے مسائل اور منصوبے کی تیاری کے چیلنجوں کی وجہ سے سے نہیں ہو رہی۔
سٹاک ٹریڈنگ اور معیشت بارے تازہ اپ ڈیٹ کے لئے ہمارا چینل جوائن کریں
https://t.co/h9k16n4QfJ
#JMHA #JMHAConsultancy #JMHA_Alert
کراچی سے پشاور تک 1726کلومیٹر پر محیط مین لائن ۔ ون (ایم ایل ون) ریلوے منصوبے پر عمل درآمد عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی منظوری اور وزارت خزانہ کی چین سے 6 ارب 67 کروڑ ڈالر قرض کے لیے خودمختار گارنٹی فراہم کرنے سے مشروط ہے، حالانکہ منصوبے کے لاگت میں 32 فیصد کمی کی گئی ہے۔
سٹاک ٹریڈنگ اور معیشت بارے تازہ اپ ڈیٹ کے لئے ہمارا چینل جوائن کریں
https://t.co/h9k16n4QfJ
#JMHA #JMHA_Alert
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہو کر 300 روپے سے نیچے آنے کا امکان ہیں، جس کی وجہ تیل کی عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی اور پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہے۔
ڈیزل کی قیمت 20 روپے اور پیٹرول کی 38 روپے تک فی لیٹر کی متوقع کمی سے ایندھن کی قیمتوں میں ایک ساتھ نمایاں کمی ہوسکتی ہے۔
تاہم نگران حکومت اس کے برعکس فیصلہ کر سکتی ہے، خاص طور پر ڈیزل کی قیمتوں کے حوالے سے، کیونکہ اس پر پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی 50 روپے فی لیٹر عائد ہے، جبکہ اس مد میں پیٹرول پر فی لیٹر 60 روپے لیے جا رہے ہیں۔
حکومت کا بجٹ اہداف اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ کیے گئے وعدے کے تحت رواں مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں تقریباً 869 ارب روپے وصول کرنا چاہتی ہے۔
اپ ڈیٹ کے لئے واٹس ایپ پر ہمارا چینل فالو
https://t.co/h9k16n4QfJ
Federal Tax Ombudsman (FTO) has directed the Federal Board of Revenue (FBR) that the housing schemes in posh areas must be valued on real time basis to implement accurate valuation tables of immovable properties.
#JMHA #JMHA_Alert
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکست��ن کا مالیاتی خسارہ (ملک کے کُل وسائل اور اخراجات کے درمیان فرق) جی ڈی پی کا 7.6 فیصد رہے گا، جو وفاقی حکومت کے مقرر کردہ 6.5 فیصد ہدف سے تقریباً 1.1 فیصد زیادہ ہے۔
#JMHA #JMHA_Alert
اینگرو ۔۔ ملت ۔۔ پول یہ وہ شیئرز جہاں 50 سے 100 بلکہ 200 روپے فی شیئر بھی پرافٹ نکل آتا ہے
#JMHA #JMHA_Alert #KSE100
اگر آپ ایک محفوظ مالی مستقبل کی تلاش میں ہیں تو ہمارے 3 سالہ معاشی استحکام پروگرام سے فائدہ اٹھائیں اور سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کیریئر شروع کریں م��ید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں۔
https://t.co/4KdqUgN2Mf
#JMHAConsultancy
#JMHA_Alert
Invest with JMHA & experience the difference.
Empowering Investments, Maximizing Returns
#JMHA_Alert #JMHA #PSX
#JMHA_Alert Oct 03, 2023
Upcoming Ex Date
MTL 18-Oct-23
NPL 17-Oct-23
PPL 17-Oct-23
PSO 17-Oct-23
OGDC 17-Oct-23
HRPL 16-Oct-23
KAPCO 16-Oct-23
HUBC 6-Oct-23
#JMHA #PSX #BlueWorldCity #GOLD #KSE100
Last Seen Hashtags on Sotwe
Antalyagay
Seen from Turkey
BajajIPO
Seen from United States
gabrielantonio
Seen from France
รับงานชลบุรี
Seen from Thailand
BarnetLibrariesLitFest
Seen from Nigeria
สาวสองนัดเย็ด
Seen from Thailand
chudai
Seen from Oman
STLVotes
Seen from United States
minichat():video
Seen from Italy
ipcam
Seen from Italy
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


