ایتھے رکھ !!
پاک فضائیہ نے سویلینز علاقوں کو نشانہ نہ بنا کر اور بھارتی جنگی جہازوں کو سورماؤں کو خاک چٹا کر نہ صرف بھارت بلکہ بھارت کے پالتو کتوں کو بھی ذلیل و رسوا کر دیا ہے۔
جیوے جیوے پاکستان 💚
ری ٹویٹس 🚨
رکنا نہیں سب پاکستان کی خاطر عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں
#FreeKhanRightNow
جس جس کو بھی میرا ٹویٹ نظر آرہا ہے ری ٹویٹ کرتے جائیں ۔ پاکستان کی خاطر خان کی خاطر
#FreeKhanRightNow
According to Form 45 results PTI Amir Mughal badly defeated PMLN Anjum Aqeel with a lead of 42 thousand votes
Amir mughal 81 thousand votes.
Anjum Aqeel 39 thousand votes.
But RO fraudulently declared Anjum Aqeel as winner by flipping their votes in so called form 47.
تیسرے د�� این اے 43 کارزلٹ آگیا
فضل الرحمان کا بیٹا اسد محمود ہار گیا داوڑ کنڈی جیت گیا
ابھی مزید حلقوں کے آنے ہیں
ری کاونٹنگ میں شانگلہ سے امیر مقام بھی ہار گیا
دھاندلا زدہ الیکشن کا پوسٹ مارٹم جاری ہے۔۔
Big Breaking News!
After Recounting on NA 102 Faisalabad
PTI 132526
PMLN 100320
Abid Sher Ali Lost to Changez Khan Kakar by 32000+ Votes
-PTI won 9/10 Seats from Faisalabad
نوازشریف کی ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے مقابل بوگس جیت کی کہانی بھی اسد طور نے سُنا دی
۔۔
او بھائی دوسروں کے کھاتے تھوڑے تھوڑے ووٹ ڈالتے تو حساب کتاب زیادہ ہوجاتا
لہذا
اتنا وقت نہیں تھا
پہلے ہی چار پانچ امیدواروں نے ٹوٹل غلط کروا دیا ۔۔
https://t.co/ZuPAfBU1DJ
"میرے ایک لاکھ ووٹ کو ایک ہزار بنا دیا یے"
الیکشن کمیشن نے کراچی کی عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے، کسی صورت یہ دھاندلی قبول نہیں کرینگے
عوام کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ مارا گیا ہے
#RespectMandate
قیدی نمبر 804 نے گلے سڑے، فرسودہ اور بیہودہ نظام کو تاریخ کا سب سے بڑا پھینٹا لگایا۔ پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کا احترام نہ کرنا دستور کی توہین ہے۔ قوم نے عمران خان کے حق میں فیصلہ دے کر حق ادا کردیا۔