🚨🚨🚨 ایمرجنسی الرٹ
دو مہینے گورنر راج چلے گا پھر ہم اپ کو وزیر اعلی بنائیں گے اس لیے خاموش گھر میں بیٹھ جاؤ
اسٹیبلشمنٹ نے فردا فردا پختون خواہ میں 90 ایم پی ایز کو الگ الگ یہ لالی پاپ دیا ہوا ہے اور سب نے CVs جمع کیا ہے
اس پروجیکٹ کی نگرانی قیصری اور گوہری ٹولہ کر رہا ہے
ہر میت سنگھ کا اہم سوال!
”آپ نے نام پر پابندی لگائی، تصویر پر پابندی لگائی، منتخب حکومت گرا دی اور عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے کے الزامات بھی سامنے آئے، لیکن عوام کے دلوں سے کسی رہنما کی محبت کیسے ختم کریں گے؟“ @HarmeetSinghPk#ImranKhan#PakistanPolitics#PublicMandate
میں آج آپ لوگوں کی ہاتھوں میں ہوں ، جتنا ظلم کرنے ہیں کروں ، لیکن یہ بات یاد رکھیں میں حلفیہ کہتا ہوں کہ آپ سے بھی بدلہ لوں گا اور آپ کے بچوں سے بھی بدلہ لوں گا
جنید اکبر
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
عمران خان، سہیل آفریدی اور دیگر متحرک لیڈروں کو تو اس فسطائی نظام نے گرفتار کر لیا ہےـ
ایک نہیں کر سکے تو مراد سعید کو گرفتار نہیں کر سکے اور اس کی تکلیف انھیں شدید ہے، جس کا اظہار ٹاؤٹ اکثر کرتے بھی رہتے ہیں
جبکہ مراد سعید عمران خان کے قول کے مطابق "انھیں تکلیف پہنچتی ہے تو میں انھیں تکلیف پہنچاؤں گا"-
#PakistanUnderCrisis #ReleaseImranKhan
18 لاکھ لوگ ملک سے چلے گئے مگر محدود سوچ والے عاصم منیر کے خیال میں تو یہ ملک کے لئے فائدہ مند چیز ہے کہ پڑھے لکھے، ہنرمند اور باصلاحیت لوگ ملک سے باہر چلے جائیں، لیکن اصل میں یہ ملک کے لئے انتہائی پریشانی کی بات ہے کیونکہ پڑھے لکھے باصلاحیت لوگ تیار کرنے کے لئے قومیں بہت محنت کرتی ہیں
#ReleaseImranKhan #PakistanUnderCrisis
“ڈالروں کی پوجا کرنی ہے، کرو؛ امریکہ کی غلامی کرنی ہے، کرو، مگر میرے لوگوں کی جانوں سے مت کھیلو! نفرتیں مت پھیلاؤ، لوگوں پر ظلم مت کرو۔ ہمارے پشتونوں کی زندگیوں کو ڈالروں کے عوض مت بیچو!”
مراد سعید
#Pakistan#Pashtun@MuradSaeedPTI
یہ ماتحت عدالتوں کے نہیں، بلکہ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے احکامات کی لسٹ ہے، جن پر عمل نہیں کیا گیاـ
لیکن کسی جج کو کوئی مسئلہ نہیں ہے، کسی کی غیرت نہیں جاگی؟ کسی جج نے احتجاج نہیں کیا، کسی نے استعفیٰ تک نہیں دیا؟
کمال ہے !!
#ReleaseImranKhan
“خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا کر بوٹ پالشیوں کی ایک پوری فوج کو اقتدار میں بٹھا دیا گیا ہے۔ وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کو اقتدار سے صرف اس لیے ہٹایا گیا کیونکہ اس نے اپنے صوبے کے عوام کے حق پر ڈاکہ نہیں مارنے دیا۔ یہ صرف عمران خان سے نہیں بلکہ ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے بھی اتنا ڈرتے ہیں کہ آج پھر باقاعدہ اس پر کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کو اون کرتا ہے اگر کسی کو تکلیف ہے تو جا کر جیل میں ان سے پوچھ لے۔”
قاسم خان سوری
#Pakistan #KhyberPakhtunkhwa #QasimSuri
@QasimKhanSuri