پیارے مزمل۔
آپکو میجر صاحب نے ایک بار پھر استعمال کر لیا۔
میجر صاحب کی نظر یہ تصویر۔ میرے امریکہ آنے سے چند دن پہلے: عمران خان کے گھر میں ملاقات کے بعد کی تصویر۔
ویسے امریکہ آنے سے ایک رات پہلے انہی کے گھر میں رات 12:30am سے ��قریبا رات 2 بجے تک میری اور خان صاحب کی ون آن ون ملاقات ہوئی تھی۔ جس میں بہت سارے میر صادق اور میر جعفروں کا زکر اور notes exchange ہوئے تھے۔ تب تک خان صاحب کو بہت سوں کی حقیقت کا پتہ چل چکا تھا۔ اس آخری میٹنگ کی تصاویر بھی موجود ہیں۔ چاہیئے ہوئیں تو بتا دیجیے گا۔
رہی بات شہزاد اکبر کی تو انہوں نے کیوں استعفی دیا تھا اس بات کا نہ آپکو علم ہے نہ ہو سکتا ہے۔ اس کا علم صرف دو لوگوں کو تھا ایک پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اور دوسرا شہباز گل۔ آپ پارٹی پوزیشن میں بہت جونئیر تھے۔ آپکے سامنے انکو کب ہٹایا گیا۔ آپکا وزیر اعظم آفس سے تو کوئی دور دور تک لینا دینا نہیں تھا۔ عمران خان گرفتار ہونے سے ایک دن پہلے تک شہزاد اکبر سے رابطے میں تھے۔
چلیں آپکا یہ مسلہ تو حل کر دیا۔ ویسے یہ نان ایشو تھا۔
اصل بات خان کی رہائی اور علاج ہے۔ تو جب تک یہ مسلہ حل نہیں ہوتا۔ آپ نے بجٹ صرف مختصر مدت کے لئے پاس کروانا ہے۔ اور سرپلس بجٹ پاس نہیں کروانا۔ اور دوسرا KP کے لوگوں کا پیسہ جنرلز کی جیب میں نہیں ڈال��ا۔
🚨 بریکنگ نیوز
رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اسی ہفتے رہا کیا جا سکتا ہے کیونکہ وہ اس وقت بیمار ہیں۔
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے مطابق عمران خان کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی رہائی کا فیصلہ کیا جا رہا ہے۔
رانا ثناء اللہ کی سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات بھی ہوئی، جس میں عمران خان کی رہائی سے متعلق پیغام پہنچایا گیا۔
اسرائیل اور امریکہ نے ایران کی ساری لیڈرشپ مار کر بہت غلط کیا ہے اب کس سے بات کریں گے کہ ان کو اخری پیغامات یہ دیے گئے تھے کہ اگر ہم سب شہید کر دیے جائیں تو پھر اپ نے چھوڑنا کسی کو نہیں بس ٹھوکے جانا ٹھوکے جانا ٹھوکے جانا اور اب یہ نہیں رکیں گے صاحب
Hey @grok, is it true that this small drone flew 500 miles toward the Abraham carrier?
If this is indeed true, what will be the consequences?
Why didn’t the USA Air Defense System detect it early and destroy it immediately?
پاکستان میں جرنیلوں اور کرنیلوں کی حکومت ہے
عاصم منیر صیہونی کتا ہے پاکستان میں یہ حکومت عاصم منیر ٹرمپ کے کتے بنوائی ہے جس نے 80 سے 85 فیصد ووٹ لیے اسے جیلوں میں پھینک دیا اور اپنی مرضی کے بندے ملک پر تھونپ دیے
سلمان ندوی
سنی عالم دین نے کیا خوبصورت بیان دیا ہے کہ جنہیں تم کافر کہتے ہو وہ توحید سینے پر رکھ کر شہادت کے جذبے سے لڑ رہے ہیں اور تم ڈرپوک اور بزدل ہو۔
لازمی سنیں۔
#IranWar#Iran