Please watch & share this interview my boys Sulaiman & Kasim did about their father, Imran Khan, who has been held in solitary confinement for almost 2 years despite the UN ruling that his detention is arbitrary & unlawful. Proud Amma.
@najamwalikhan اس میں غلط بات کونسی تھی حقیقت ہی بتائی ہے تم لوگ تو غلط کو بھی غلط نہیں کہہ سکتے یا آپ لوگ چاہتے تھے حملے ہوتے رہتے کوئی جواب نا دیتے ؟
*🔴 قہقہہ نہیں مسکراہٹ*
*بھارتی پائلٹس جدید جنگی جہازوں کی ٹریننگ لینے کےلئے روس گئے، روس کا انسٹرکٹر دوران ٹریننگ بتا رہا تھا کہ "اس بٹن کو دبانے سے طیارہ اوپر جائے گا اور اس بٹن کو دبانے سے طیارہ دائیں مڑے گا اور اس بٹن کو دبانے سے طیارہ بائیں مڑے گا"۔*
*ٹریننگ کے اختتام پر
بھارتی پائیلٹس نے سوال پوچھنے کےلئے ہاتھ کھڑ کیے اور سب نے مشترکہ طور پر ایک ہی سوال پوچھا کہ "طیارہ نیچے کیسے لایا جائے گا۔؟"*
*روسی انسٹرکٹر نے لمبا سانس لیا اور بھارتی پائلٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہا "اس بات کی تمہیں فکر کرنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے، یہ پاکستانی پائلٹس پر چھوڑ