محترمہ @MaryamNSharif
آپ کا پنجاب تب خوشحال بنا جب پنجابی پالیسی سازوں نے 46 سال تک بدامنی مسلط کی۔ اس کے بدلے میں جو پیٹرو ڈالرز آئے وہ پنجاب کی سول و ملٹری اشرافیہ نے کھائے۔
آپ کا پنجاب تب پُرامن ہوا جب پنجابی پالیسی سازوں نے پختونخوا اور بلوچستان کو اپنی ڈیپ اسٹیٹ پالیسیوں کے لیے بفر زون بنایا اور ہمارے علاقے تباہ کر دیے۔
آپ کا پنجاب تب ترقی یافتہ بنا جب ہمارے وطن پختونخوا اور بلوچستان کے قدرتی وسائل - گیس، تیل، بجلی اور پانی - لوٹ لیے گئے۔
پہلے ڈیپ اسٹیٹ پالیسی کے تحت شدت پسندوں کو تیار اور تربیت دی گئی۔ پھر خطے میں بدامنی پیدا کی گئی۔ اس کے بعد عالمی قوتوں سے کنٹریکٹ لے کر ڈالرز کمائے گئے۔
اب ہماری سرزمین کو سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے کر امن و امان کے نام پر معدنی وسائل سے مالا مال علاقوں پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوش کی جا رہی ہے۔ ان علاقوں کے معدنیات اور وسائل پنجاب منتقل کیے گئے، جبکہ لاہور کی ترقی ہمارے لوگوں کے خون اور وسائل کی قیمت پر ہوئی۔
اگر آپ میں ذرا بھی شرم ہوتی تو آپ ایسے نسل پرستانہ بیانات نہ دیتیں۔
پنجاب کی ترقی اور خوشحالی پختونخوا اور بلوچستان کے وسائل کی لوٹ اور استحصال سے ممکن ہوئی۔ لیکن اس تاریخی استحصال کو تسلیم کرنے کے بجائے آپ انہی لوگوں کو موردِ الزام ٹھہراتے اور ان کی تضحیک کرتے ہیں جن کی زمین اور وسائل سے فائدہ اٹھایا گیا۔ اور آج بھی ھمارے ایینی حقوق تسلیم نہیں کرتی، تیل، گیس، بجلی، اور پانی کی رائیلٹی کی واجبات ادا نہیں کررہے ہیں، اور قبضہ جمائے رکھا ہیں ۔۔
اور ہمیں خطرہ پنجاب کی سول ملٹری اشرافیہ سے ہے،جس نے ہمارے وسائل پر قبضے اور امریکی مفادات کے لیے ہمارے خطے کو بارود کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔جس دہشت گردی کو آپ آج پنجاب کے لیے خطرہ کہہ رہی ہیں،اس کے معمار آپ کی اپنی پنجابی اشرافیہ ہے۔آپ تپش محسوس کر رہی ہیں، ہم دہائیوں سے جل رہے ہیں۔
علی وزیر نے ضلع جیل دادو میں طبی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف 48 گھنٹے کی بھوک ہڑتال کی۔ 14 اپریل کو شدید بلڈ پریشر کے بحران کے دوران جیل حکام نے انہیں طبی امداد فراہم کرنے سے انکار کر دیا۔
PTM رہنما نوراللہ ترین اور خنیف پشتین کو PTI امن جرگے میں KPK اسمبلی سے پاکستانی جاسوسی اداروں نے گرفتار کیا جو کے 148 دن گزرنے کے بعد بھی دونوں لاپتہ ہے حکومت نے JIT بھی تشکیل دی ہے مگر اب تک کوئی پیشرفت نہیں ہے ،
1/2
#WhereIsHanifAndNoorullah
دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان کے دو شہروں کو ایٹم بم سے تباہ کیا لیکن پورا ملک تباہ نہیں ہوسکا اب ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر کون سا بم گرائیں گے جو ایک رات میں پورا ملک نہیں پوری تہذیب ختم کر دیگا؟ ٹرمپ کا بیان ایک جنگی جرم ہے جنگ کسی فوج کے خلاف ہوتی ہے تہذیب کے خلاف تو نہیں ہوتی
حکومت کی طرف سے لاکھوں روپے تنخواہ لینے والوں کو سینکڑوں لیٹر مفت پٹرول کی فراہمی میں کوئی فرق نہیں آیا لیکن بحران کاسارا بوجھ تنخواہ دار ، درمیانہ اور محنت کش طبقوں پر ڈال کر انکی کمر توڑی جارہی ہے ، یہ عوام کی جیبوں پر حکمران اشرافیہ کا ڈاکہ ہے ، عوام کو ظلم کے خلاف اٹھنا ہوگا
Former MNA Ali Wazir filed a constitutional petition before the SHC's Sukkur Bench on Thursday (March 26, 2026), challenging a fresh terrorism FIR registered against him on the same night he was released from jail following a high court order. The petition calls his re-arrest an unconstitutional abduction.
Read: https://t.co/LNSaD6cUtj
@ImdadSolangi17
پخیر راغلے،خوش آمدید۔۔۔
مزاحمت زندہ باد
فاشزم مردہ باد۔
علی وزیر سندھ کے سکھر جیل سے رہا ہوگئے
علی وزیر 21 مہینے ملک بھر کے مختلف جیلوں میں بے گناہ قید رہے،
باوجود مختلف بیماریوں کے وہ حکومتی فاشزم کے مقابلے میں ثابت قدم رہے،
پاکستان رائٹس موومنٹ علی وزیر کی ثابت قدمی کو خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
یزیدی فوج نے ایک بار پھر کابل میں اندھی بمباری کر کے عام شہریوں کو نشانہ بنایا۔ رپورٹوں کے مطابق چار شہری شہید اور خواتین و بچوں سمیت ۲۰ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ویڈیو میں واضح ہے کہ یہاں کوئی فوجی یا عسکری تنصیبات نہیں بلکہ صرف عام رہائشی گھر ہیں۔
آئی ایس آئی اور آئی ایس پی آر کے ہینڈلرز پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ کابل کے پل چرخی میں افغان طالبان اور دیگر دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اندھی بمباری میں عام لوگوں کے گھروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
خیبر ضلع وادی تیراہ لاپتہ صالح خان ولد خان جان کی انسانی باقیات ایک پہاڑی چوٹی پر قائم سابقہ سکیورٹی چیک پوسٹ سے برآمد ہوئیں اہلِ خانہ کے مطابق صالح خان کو 19جولائی 2017 کو سکیورٹی فورسز نے اسی چیک پوسٹ پر حراست میں لیاتھا وہ تب سے لاپتہ تھے شناخت ٹانگوں میں لگے راڈز سے ہوئی
@fawadchaudhry پنجابی چاہیے سیاست دان، جنرل، جج، صحافی، مذہبی ،کمیونسٹ، فیمینسٹ، لبرل، سیکولر، جمہوری ہو اصل میں وہ صرف اور صرف پنجابی ہوتا ہے بلکہ شاؤنیسٹ ہوتا ہے اندر سے ہر پنجابی فوجی اور طالب ہے، پنجابی استعمار سے پشتون، بلوچ، سندھی، سرائیکی ،کشمیری اور گلگتی بے زار ہو چکے ہیں
⚫️ We announce to the Islamic Ummah the martyrdom of the Leader of the Muslims of the world, Imam Khamenei.
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
منظور پشتین ایکس سپیس میں کہا :
ایک تشویش یہ بھی تھا کہ اگر ایران، اسرائیل پر حملہ کرے تو ایران کی قیادت افغانستان میں پناہ لے سکتی ہے۔ اسی وجہ سے امریکہ چاہتا تھا کہ پاکستان کے راستے افغانستان میں فضائی حملے کر کے صورتِ حال کو خراب کیا جائے ۔
part 2
The International Human Rights Foundation (IHRF) has obtained photographic evidence confirming that Pakistani forces shelled areas near the Durand Line in Paktia province at approximately 7:00 PM local time.
The attack deliberately targeted non-combatant civilians in the Patan district vicinity. The result is an undeniable tragedy:
• 16 civilians injured
• 4 civilians killed, including two children
This is not a border skirmish; it is a direct violation of international humanitarian law. The IHRF condemns the targeting of civilian life in the strongest terms.
We demand an immediate cessation of cross-border shelling and a transparent investigation to hold those responsible accountable.
SHO Sadar Nawaz conducted a raid at the residence of @EidRehmanWazir2 without presenting any warrant or legal explanation.
His two cousins, Mohib and Yasir, were detained without formal charges.
Such actions violate the constitutional protection of privacy, dignity, and the sanctity .