@IRANinZIMBABWE سلام بر تو ای جان من. خداوند همه شما و همه مسلمانان را رحمت کند و شما را در برابر ستمگران ثابت قدم و استوار نگه دارد، آمین. ان شاء الله، موفقیت سرنوشت شما خواهد بود.
@IRANinZIMBABWE@Zarmena سلام بر تو ای جان من. خداوند همه شما و همه مسلمانان را رحمت کند و شما را در برابر ستمگران ثابت قدم و استوار نگه دارد، آمین. ان شاء الله، موفقیت سرنوشت شما خواهد بود.
We are an NGO based in Pakistan called the Faiz Foundation Trust. A few weeks ago,we lost access to our official YouTube channel (youtube@FaizFestival) after it was hacked and the access details were changed. What proof can we provide to receive your help with this?
@TeamYouTube
کراچی کے نوجوانوں کو روزگار نہیں ملتا، کوٹہ سسٹم کے نام پر ان کا استحصال کیا جاتا ہے۔ یہ فسطائیت نہیں تو اور کیا ہے؟
#جینے_دو_کراچی_دھرنا#EndQuotaSystem
کراچی کی مائیں، بہنیں اور بزرگ آج سڑکوں پر کیوں ہیں؟ کیونکہ ان کے گھروں میں پانی نہیں اور گلیوں میں گٹر ابل رہے ہیں۔
#جینے_دو_کراچی_دھرنا#ProtestForRights
کراچی کے عوام جاگ چکے ہیں۔ اب سندھ کارڈ کھیل کر ہمیں مزید بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا۔ ہمیں کارکردگی چاہیے، بہانے نہیں۔
#جینے_دو_کراچی_دھرنا#AwakeKarachi
جماعت ��سلامی نے ثابت کیا ہے کہ نیت صاف ہو تو کم وسائل میں بھی کام ہو سکتا ہے۔ میئر کراچی کی کارکردگی صرف ٹویٹس تک محدود ہے۔
#جینے_دو_کراچی_دھرنا #HaqDoKarachi