@OfficialDGISPR آپ نے بلجیئم میں جائیدادیں بنا لیں لیکن ہماری پنشن بند کردی، جنرل حمید گل کو بھی یہاں آرمی چیف نہیں بنایا گیا، وہ قابل ترین افسر تھے، جنرل کیانی بغیرت ہے آسٹریلیا میں بیٹھا ہے: ریٹائرڈ آرمی آفیسر کی اہلیہ کی گفتگو
#ThisIsNot90s
طلبہ اور طالبات تیار ہیں۔ اب نوجوان صرف تماشائی بننے کے لیے تیار نہیں بلکہ اپنے حق، اپنے مستقبل اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے ایک ساتھ کھڑے ہیں۔
جب ناانصافی معمول بن جائے، جب سوال پوچھنا جرم سمجھا جائے جب عوام کی آواز دبانے کی کوشش کی جائے تو سب سے مضبوط آواز نوجوانوں کی بنتی ہے۔ یہی طلبہ اور طالبات کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں اور جب یہی نسل ظلم، جبر اور ناانصافی کے خلاف پُرامن اور آئینی جدوجہد کے لیے متحد ہو جائے تو تبدیلی کا راستہ روکنا آسان نہیں رہتا۔
اب تعلیمی اداروں سے لے کر سڑکوں تک ایک ہی پیغام ہے
ہم اپنے مستقبل کا فیصلہ دوسروں کے ہاتھ میں نہیں چھوڑیں گے۔
ہم حق مانگیں گے، سوال کریں گے، آئین اور قانون کی بالادستی کی بات کریں گے اور ہر قسم کی ناانصافی کے خلاف اپنی آواز بلند کریں گے۔
طلبہ اور طالبات ایک ساتھ ہیں نوجوان ایک ساتھ ہیں اور ایک بہتر، منصفانہ اور آزاد پاکستان کی خواہش بھی ایک ہے۔
ظلم کے نظام کے خلاف شعور، اتحاد اور پُرامن مزاحمت ہی سب سے بڑی طاقت ہے۔
سنتا جا، شرماتا جا!
ایک ایسی ویڈیو جو آپ کے اندر سوال بھی پیدا کرے گی اور خون بھی گرمائے گی۔
اس ویڈیو میں دیکھیں گے کہ عوام کے دلوں میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اتنا شدید غصہ آخر کیوں پیدا ہوا۔
عمران خان کے ساتھ ہونے والا سلوک، سیاسی کارکنوں پر مبینہ ظلم و جبر، عوامی مینڈیٹ کی بے توقیری اور ملک کے سیاسی و معاشی حالات میں طاقتور اداروں کی مداخلت نے لوگوں کے اندر شدید ردِعمل پیدا کیا ہے۔
یہ معاملہ کسی عام سپاہی سے ذاتی دشمنی کا نہیں، بلکہ اُن افراد، پالیسیوں اور فیصلوں سے اختلاف اور غصے کا ہے جنہوں نے عوام کو یہ محسوس کرایا کہ طاقت قانون اور آئین سے بالاتر ہو گئی ہے۔
ظلم جہاں سے بھی ہو، اس کے خلاف آواز اٹھانا ضروری ہے۔
ادارے ملک کے لیے ہوتے ہیں، ملک اداروں کے لیے نہیں۔
انڈیا کی جین ذی نے کیا کیا جو اب آپ نے کرنا ہے انھوں نے انکاتمسخر اڑیا۔ مودی نے جو پورا میڈیا استعمال کر کے اپنی امیج بلڈنگ کی ہوئی تھی عوام نے اسکو تار تار کر دیا۔
انڈیا میں جو آج کامیابی ہوئی آپ نے اس سے بڑی کامیابی 8فروری 2024 کو حاصل کر چکے ہیں، چوہدری نظام دین نے یہ امیج بنا کر رکھا تھا جسکو چاہئے بناؤں جسکو چاہے گراؤں۔ عمران خان کو جیل میں ڈال دیا۔ لوگوں سے اغواء برائے بیان کروائے گئے پارٹی چھڑوائی گئی، عورتوں پہ ہاتھ ڈالا گیا۔قاضی لعنت کو استعمال کیا گیا چیف الیکشن کمیشنر کو استعمال کیا گیا۔اسکے باوجود عوام نے چھتروں کے ساتھ چوہدری نظام دین کی عقل کو ٹھکانے لگایا ۔ عوام نے اتنا عمران خان کو اتنا ووٹ ڈالا کہ عمران خان نے چوہدری کو چاروں خانے چت کر دیا ۔ یہ آپکی اتنی بڑی فتح تھی کہ جنرل کو لائف ٹائم استعثنی کے پیچھے چھپنا پڑا۔ جنرل عاصم منیر آج بھی فوج کے اندر کسی جنرل کو ترقی اور تقرری نہیں دے پا رہا۔ یہ ڈر آپکا ہے جو آپ نے 8 فروری کو اپنا جھنڈا گاڑھ کے اس جواب دیا۔ تحریکوں کو وقت لگتا ہے آپ نے مایوس نہیں ہونا۔عوام نے چوہدری کی راتوں کی نیندیں اگلے کئی سالوں کے لیے حرام کر دی ہیں۔
“ایک گندی مچھلی پورے تالاب کو گندا کر دیتی ہے” فلک نے بھی بھگو بھگو کر مارا ہے۔
اسے کہتے ہیں "دریا کو کوزے میں بند کر دینا ".
well done مسکان / فلک ناز
مطیع اللہ جان نے DG کو آئین قانون سمجھا دیا!
ڈی جی تم ہوتے کون ہے سیاستدانوں کے بارے میں رائے قائم کرنے والا, تم حکومت کے ماتحت ہو, تم کیسے کہہ سکتے ہو, عمران خان کی سیاست ملک سے بالاتر اور نواز شریف کا ملک کے مفاد میں, تم اپنے کام سے کام رکھو!!
بلوچستان سے شہید کانسٹیبل کا بھائی!!
بلوچستان سے 330 اہلکاروں نے استعفی دے دیا,
میرے بھائی کو 12 گولیا لگی ہے, سامنے سے گولیا لگی میرا غیرت بھائی تھا, لیکن ریاست اِن لاشوں کو لانے میں ناکام رہا ہے!!
خود تو بلٹ پروف گاڑیوں میں دو کلومیٹر نہیں چل سکتے, یہ اداروں کی ناکامی ہے!!
بریڈفورڈ یونیورسٹی مشاعرے میں جب پاکستانی قونصلر جرنل سٹیج پر آیا تو غیرتمند اٹھ کر منہ پر کہہ اٹھا " میرے لوگوں پر تماری فورسز گولیاں برسا رہی ہیں تمارا کلام سننا شہداے کشمیر کی توہین ہے "
پیسہ کیسے کمانا ہے؟ کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ ایک دنیا پیسہ کما رہی ہے مگر یہ ایک ایسی چڑیا کا نام ہے جو آپکے ہاتھ نہیں آرہی؟ پیسہ کیسے بنایا جاتا ہے؟ ایک عام آدمی کونسی غلطیاں کرتا ہے؟ وہ کونسے رولز اور طریقے ہیں جن سے پیسا کمایا جاسکتا ہے؟ اس ماسٹر کلاس میں آپ یہ سب کچھ سیکھیں گے. فنانشل لٹریسی پر اس سے زیادہ سیدھی بات ہمارے ملک میں شاید ہی کوئی آپ سے کرے. آئیے ملتے ہیں کلاس میں
https://t.co/ZuD2uoUtgo
میں خود بیس سال سے ہیاں ہوں اس ملک نے مجھے میرے خواب پورے کرنے کا موقع دیا مجھے وہ سب دیا جو میں خواب میں سوچ سکتا تھا اس طرح کے گھٹیا اور کمینے لوگ اس بات پر خوش ہو رہے ہیں کہ دبئی ڈوب جائے گا یہ خود انگریزوں کے سٹورز پر صفائیاں کرتے ہیں اور پچاس لاکھ پاکستانی جو گلف میں کام کرتا ہے اس کو برباد ہونے کی دعائیں کرتے ہیں کمینے اور نیچ
اُنہوں نے ایپسٹین فائلوں کو دبانے کیلئے دو جنگیں چھیڑ دیں.
صرف یہودی ہی جانتے ہیں کہ دراصل کیا ہو رہا ہے.
یہ وہ ٹائم لائن ہے، جسے سب نظر انداز کر رہے ہیں.
19 فروری: پرنس اینڈریو کو ایپسٹین سے تعلقات کے باعث گرفتار کیا جاتا ہے.
24 فروری: بل گیٹس ایپسٹین سے روابط پر معذرت کرتا ہے.
26 فروری: ہیلری گواہی دیتی ہے.
27 فروری: ورلڈ اکنامک فورم کا صدر مستعفی ہو جاتا ہے.
بل کلنٹن بھی گواہی دیتا ہے.
تاریخ کے سب سے بڑے اسکینڈل کی نقاب کشائی کے سات دن بعد!
پھر کیا ہوتا ہے.؟
🚨 اُسی دن پاکستان افغانستان پر حملہ کر دیتا ہے.
اگلے دن امریکہ ایران کے سپریم لیڈر کو قتل کر دیتا ہے.
دو دن میں دو جنگیں.؟
اسکینڈل کو مٹایا نہیں جا سکتا، مگر اُسے جنگوں اور دھماکوں کے شور میں دبایا ضرور جا سکتا ہے.
اب سب کی نظریں دھماکوں پر جمی ہوئی ہیں.
کوئی کلنٹن یا گیٹس کا ذکر نہیں کر رہا.
🚨 لیکن یہاں مشکوک پہلو یہ ہے: اوپن اے آئی کو پینٹاگون سے اربوں ڈالر کا معاہدہ ہو جاتا ہے.
اوپن اے آئی کا ایک حصہ مائیکروسافٹ کے ذریعے کس کی ملکیت میں ہے؟
بِل گیٹس منگل کو ایپسٹین سے تعلقات پر معذرت کرتا ہے، اور جمعہ تک سب سے بڑا دفاعی معاہدہ حاصل کر لیتا ہے.
ایپسٹین فائلوں میں سات افراد بے نقاب ہوتے ہیں.
دو دن میں دو جنگیں شروع ہو جاتی ہیں.
ِبِل گیٹس کو دفاعی معاہدے مل جاتے ہیں.
اشرافیہ کا کچھ نہیں بگڑتا.
زیادہ تَر لوگ اِن خبروں کو الگ الگ واقعات سمجھتے ہیں.
یہودی اسے ایک مربوط کارروائی کے طور پر دیکھتے ہیں. وہ خارجہ پالیسی پر اثر انداز ہوتے ہیں اور طے کرتے ہیں کہ کس کو تحفظ ملے گا.
وہ بہت طاقتور ہیں اور اسی حساب سے اپنی پوزیشن بناتے ہیں.
ہمیشہ دیکھیں کہ وہ کس طرح افراتفری کو استعمال کر کے مزید مضبوط ہوتے ہیں.؟
مجھے فوج کی گاڑیوں کی چیکنگ کی اجازات دی جائے اگر اسکے بعد بھی کہیں بمب بلاسٹ ہو یا اسکے بعد اگر کہیں بھی دہشتگردی ہو تو مجھے پھانسی پر چڑھا دینا یہ بیان ایک بہادر پولیس آفیسر صفت غیور کا تھا۔
جو اپنے اس بیان کے ٹھیک ایک ہفتے بعد شہید ہو گیا اور اسکو بمب بلاسٹ کر کے شہید کر دیا گیا تھا۔