*وزیراعظم نے وزراء کو بیرون ملک سفرسے روک دیا*
*3 ماہ تک بیرون ملک کے دورے نہ کریں*
*ملک کو معاشی بحرانوں کا سامنا ہے*
*3 ماہ میں درپیش چیلنجز سے نمٹنےکا ہدف ہے*
*وزیراعظم عمران خان*
...پہلے 25 سال تک رکھی گئی تھی جو کہ اب 35 سال سے 40 سال تک بڑھا دی گئی ہے..
نئی تمام بھرتیوں میں 40 سال تک کے بے روزگار نوجوان سرکاری نوکریوں کے لیے اپلائی کر سکیں گے.
#BREAKING#news
بریکنگ نیوز...عمر کی حد میں رعایت 25 سال سے 40 سال...
گورنمنٹ آف پنجاب نے سروس رولز میں ترمیم کرتے ہوئے گورنمنٹ نوکریوں کے لیے عمر کی حد میں رعایت دے دی.نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے جنوری 2021 سے..
پٹرول پمپ مالکان ایسوسی ایشن کے ضلعی صدر محسن علی خان اور جنرل سیکریٹری احمد جمال خان کا عیسیٰ خیل سمیت تحصیل بھر کا دورہ 25 نومبر سے تحصیل بھر کے تمام پیٹرول پمپ بند رہیں گے*
*محسن علی خان کا ککا وقت مانگ لیا تھا
ہمارے مطالبات پر کسی قسم کا کوئی عمل درآمد نہیں ہوا لہذٰا پھر مالکان ہڑتال کے لیے تیار ہیں جبکہ حکومت سے چار بار میٹنگز کر چکے مگر کوئی اس سلسلے میں کوئی پیشرفت نہیں ہوئی*
*اس موقع پر تحصیل بھر کے بیسیوں پیٹرول پمپ مالکان نے صدر ایسوی ایشن محسن علی خان کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے
میانوالی؛ 25 نومبر 2021 کو تحصیل عیسی خیل کے تمام پٹرول پمپ بند رہیں گے، پٹرول پمپ مالکان ایسوی ایشن نے کمیشن نا بڑھانے کے خلاف ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا ہے ضلعی صدر محسن علی خان کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک پٹرول پمپ بند رکھنے کا متفقہ کیا ہے