راولپنڈی
یقین جانیے شیطان نہیں یہ ہمارا زمیر ہمیں نہیں انسان بننے دیتا
بھابڑا بازار میں گوشت کو کتوں کے کھائے جانے کا انکشاف گؤشت رات گئے دکانوں کے باہر لٹکا دیا جاتا ہے ۔ گؤشت کو وقتاً فوقتاً کتے کھاتے ہیں ۔رمضان المبارک میں بھی بھابڑا بازار میں مضر صحت گوشت کی فروخت جاری ہے