تمام @PTIofficial کارکنان سےدرخواست ہےپرامن رہیں۔ یہ ملک ہمارا ملک اس کو،اس کے رہنے والوں اور املاک کو نقصان نہیں پہنچنا چاہئیے۔
انشاءاللّٰہ ان ظالموں کو قانون کی طاقت سے کیفر کردار تک پہنچائیں گےملک کےدشمن پاکستان کے امن سے کھیلنا چاہتے ہیں اوراسی لئیے یہ بیہیمانہ حملہ کیا گیاہے
We grown up with such a positive impression of our Army Officers are highly professional, patriotic and best among all of us. Now look at this picture again, do you even see a single bit of positive in them?
کیسے میرا اللّہ انسان کے کرتوت اس کے چہرے پر آراستہ کر دیتا ہے۔
#DGISPR
اسلام آباد ایر پورٹ ایک حجوم میں کھڑا ہوں۔ خدا جانتا ہے کے اتنا دکھ اور مایوسی کبھی نہیں دیکھی کیسی کے چلے جانے پر۔ ہر شخص جیسے ابھی ڈھاڑیں مار مار کر رونے لگ جاۓگا۔
#ArshadSharifShaheed
Made In Pakistan Ventilators 🇵🇰
Thanks to @fawadchaudhry for turning Crisis into Opportunity & finally we are Stepping in Into New Arena.
Indeed, a Proud Moment for us all.
https://t.co/vtaPASKO3I
راولپنڈی شہر میں بھکاریوں کا راج، روازانہ کی بنیاد پر انتہائی منظم مافیا شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورتا ہے۔
اینٹی بیگر اسکواڈ کی متعدد کاروائیوں کے باوجود مافیا بے لگام۔شہر کے تمام سگنلز پر درجنوں بھکاری 24گھنٹے موجود رہتے ہیں۔
@ctprwp@IGPpunjab@DCRawalpindi@RwpPolice@Rporwp
Keep this in mind! Washing hands for 20 seconds does not mean that you keep running tap for 20 seconds!
Save the water.. don't voluntarily contribute in upcoming world's biggest crisis. #CoronaVirusPakistan#CoronavirusOutbreak